تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"میل" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"میل" کے متعقلہ نتائج
مِیل
1760 گز کی لمبائی یا فاصلہ، آٹھ فرلانگ کا فاصلہ (سابقہ میل کی مقدار چار ہزار گز یا چار ہزار قدم نیز اہل روما کے نزدیک دو ہزار قدموں کے برابر فاصلہ)
میلے
کسی خاص جگہ پر عام لوگوں کا باہم اکٹھا ہونا نیز وہ مقام جہاں تاریخ ِمعینہ پر سال میں ایک بار لوگوں کا اجتماع ہو اور اس میں بالعموم خرید و فروخت اور کھیل تماشوں کا بھی اہتمام ہوتا ہے؛ (مجازاً) وہ جگہ جہاں بہت سارے لوگ یا عام لوگ جمع ہوں
میل مِلانا
ایک جنس کی چیز کو دوسری جنس کی چیز سے جوڑنا ، ایک کو دوسرے کے مطابق کرنا ، ہم جنس بنانا نیز حسابات کو ملانا ، کھاتوں کی رقوم کو ملا کر دیکھنا ۔
مَیل اَوَّل
(ہیئت) اس دائرے کا قوس جو خط استوا کے قطبین اور طریق الشمس کے ایک درجے (نقطے) میں سے گزرتا ہے یعنی وہ قوس جو نقطہء مذکور اور خط استوا کے مابین واقع ہو ، یہ دائرہ خط استوا پر عموداً ہوتا ہے ، المیل الاول ، معدل النہار ۔
میلی
(کسی میں) مل جانے والا، شریک ہونے والا، آشنا، یا بارش، موافق، مناسب، ایک نوع، حیثیت یا جماعت کا، واقف کار شخص، ملنسار انسان
مَیل نَہ آنا
ناگوار نہ گزرنا ، دُوبھر نہ ہونا ، بُرا نہ معلوم دینا (یہ محاورہ دل یا آنکھ کے ساتھ آتاہے) ۔
میلَن
ملاقات، اکھٹا ہونا، ایک دوسرے سے ملنا، اتحاد، شرکت، ربط ضبط (کسی میں) گھلنا آمیزش، مرکب، مڈبھیڑ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔