تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مواصلات" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مواصلات" کے متعقلہ نتائج
مُواصَلات
رابطے کے ذرائع، ذرائع نقل و حمل، ذرائع آمد و رفت و ترسیل، تار اور ٹیلیفون وغیرہ کا نظام نیز ان سے متعلقہ محکمہ (برقی مواصلات، ٹیلی ویژن، ٹیلی پرنٹر، فکس اور ای میل وغیرہ)
مُواصَلاتی سَیّارَہ
وہ مصنوعی سیارہ جو دنیا کے دور دراز حصوں کے درمیان برقی ابلاغ مثلاً ریڈیو، ٹیلی فون اور ٹیلی ویژن کے لیے فضا میں چھوڑا جائے
مُواصَلاتی رابِطَہ
وہ رابطہ یا تعلق جو ذرائع نقل وحمل ، ذرائع آمد و رفت و ترسیل ، تار یا ٹیلی فون وغیرہ سے ہو ، مواصلت
ذَرِیعَۂ مُواصْلات
وہ شے یا گاڑی اور سواری جو آمدورفت اور نقل و حمل کے لیے استعمال کی جائے ، رسل و رسائل میں کا م آنے والی چیز ، رابطہ کرنے والی چیز .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔