Search results
Showing results for "عراقی"
'iraaqii
Of or belonging to the country called ʻIrāq; belonging to Irāq
'iraaqii yaman
(موسیقی) ایک راگنی کانام جو غربی ، ایرانی اور ہندی موسقی سے مل کر پیدا ہوئی.
'iraaqii par bas na chalaa gadhe ke kaan ai.nThe
زبردست پر بس نہ چلا تو غریب کو مارنے، ستانے لگے، دھوبی سے بس نہ چلے گدھے کے کان امیٹھے
'iraaqain
عراق کے شہر بصرہ اور کوفہ.
'iraaqii ko maa.n aur turkii kaa.npaa
اوروں کی تادیب سے عبرت پکڑنے کے موقع پر بولتے ہیں.
himaayatii kii gadhii, 'iraaqii ko laat maare
جس کی حمایت کی جائے اس کا حوصلہ بہت بلند ہو جاتا ہے
himaayatii kii gho.Dii, 'iraaqii ko laat maare
جس کی حمایت کی جائے اس کا حوصلہ بہت بلند ہو جاتا ہے
himaayatii kii gho.Dii, 'iraaqii ke laat maare
جس کی حمایت کی جائے اس کا حوصلہ بہت بلند ہو جاتا ہے
himaayat kii gadhii, 'iraaqii ke laat maare
جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں
himaayat kii gho.Dii, 'iraaqii ko laat maare
جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں
himaayat kii gho.Dii, 'iraaqii ke laat maare
جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں
humaayuu.n kii gu.Diyaa 'iraaqii ke laat maare
ہر ایک اپنے حمایتی کے بھروسے پر پھولتا ہے ، حوصلہ مند کم زور بھی ہو تو طاقت ور سے بھڑ جاتا ہے ، ہمت والا شخص اپنے سے زبردست سے بھی بڑھ جاتا ہے.