تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سماعت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"سماعت" کے متعقلہ نتائج
سَماعَت گاہ
کُشادہ اور وسیع کمرہ جس میں جلسے وغیرہ منعقد ہوتے ہیں ، وہ حِصّۂ عمارت جہاں سامعین بیٹھیں ؛ (یونیورسٹی وغیرہ میں) وہ عمارت جس میں درس ہوتے ہیں ؛ آڈیٹوریم .
سَماعَت کے قابِل
سُننے کے قابل ؛ (قانون) وہ مقدمہ جو قانوناً سُنے جانے کے لائق ہو ، پیشی کے قابل ، ایسا مقدمہ جو حاکم کے اختیارِ سماعت میں ہو .
حَدِّ سَماعَت
मुक़द्दमा सुनने का अधिकार, वो अधिक से अधिक मालियात या सज़ा जिसके मुक़द्दमात के न्याय करने का अधिकार किसी न्यायालय को हो
آلَۂ سَماعَت
(طبیعات) برقی رو کے ذریعے جو آوا ز فضا میں گونجتی ہے اس کو سننے کے لئے ایک خاص قسم کا آواز گیر آلہ جس کے دوحصے دونوں کانوں پر رکھائے جاتے ہیں
مُعاوِن سَماعَت
ایک چھوٹا غیر نمایاں آلہ جو کمزور سماعت کو صحیح یا بہتر کرتا ہے ؛ وہ آلہء سماعت جس سے بہرے افراد بھی سن سکتے ہیں (Hearing Aid) ۔
حُسْنِ سَماعَت
کسی بات کو سُن کراس کا مطلب بخوبی پا جانا یا اس کے اچھّے معنی نکالنا، کلام کی داد دینا
اِخْتِیارِ سَماعَت
(قانون) وہ حق جو عدلیہ کے قانون کے مطابق کسی حاکم کو مقدمہ سننے اور اس کا فیصلہ کرنے سے متعلق حاصل ہو
حَدِ سَماعَت
मुक़द्दमा सुनने का अधिकार, वो अधिक से अधिक मालियात या सज़ा जिसके मुक़द्दमात के न्याय करने का अधिकार किसी न्यायालय को हो
عارِضَۂ حَدِّ سَماعَت لاحِق ہونا
(قانون) وقت گزر جانے سے سماعت کا ترک ہو جانا، میعاد گزرنے سے سماعت نہ ہونا
قانُونِ مِیعادِ سَماعَت
(قانون) وہ قانون جو اس مدت کا تعیّن کرتا ہے جس کے گزرنے کے بعد کوئی مقدمہ یا اور کارروائی عدالت میں سماعت کے لیے پیش نہیں ہوسکتی.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔