تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سراسر" کے متعقلہ نتائج

سَراسَر

اس سرے سے اس سِرے تک، کلیتہً، بالکل، تمام کا تمام

سُراسُر

(ہندو) دیوتا، بُھوت پریت

سَراسَر حِماقَت ہے

بالکل بیوقوفی کی بات ہے

سَراسَر عَقْل کے خِلاف ہے

بالکل بے وقوفی کی بات ہے

سَراسَری

سونے یا چاندی کے پُھول یا سِکّے، جو بطور جھالر، دامن یا پلّو کے کور پر ٹان٘کے جاتے ہیں، زری جھالر

سَراسَری میں

(کاشتکاری) وہ کھیتی جو بلا تعیّنِ لگان کی جائے اور پیداوار پر لگان مقرّر ہو

سَراسَری کَرنا

کوئی کام جلدی میں کرنا

سَراسَری دیکھنا

جلدی سے ایک نظر ڈالنا

سَراسَری بَنانا

کوئی کام جلدی میں کرنا

تَکَلُّف میں ہے تَکلِیف سَراسَر

تکلف میں ہمیشہ تکلیف ہوتی ہے .

کَھرے سے کھوٹا اَیسے کو سَراسَر ٹُوٹا

بد نیّت کے کام میں کبھی برکت نہیں ہوتی ، جو شخص نیک سے بدی کرے وہ نقصان اُٹھاتا ہے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone