تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دودھ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دودھ" کے متعقلہ نتائج
دُودْھ
بچَہ جننے والی مادہ (حیوان یا انسان) کے جسم کا سفید رنگ کا سیَال کا سیَال مادَہ جو بچّے کی خوراک کے لیے ایک خاص مدّت تک چھاتی یا تھن میں پیدا ہوتا ریتا ہے
دُودھ شَرِیک بَہَن
وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی
دُودھ ضامِن ہونا
(قبالت) دودھ پلانے کے زمانے میں عورت کو حمل نہ رہنا ، یہ مدّت عورت کے مزاج اور طبعی کیفیت کے لحاظ سے کم و بیش ہوتی ہے.
دُودھ بِلونی
متھنی، شیشے کی بڑی برنی یا ہانڈی جس میں دہی ڈال کر اس کو ربی کا مشین کے ذریعے مکّھن نکالتے ہیں
دُودھ میں کی مَکّھی کِسی نے نَہ چَکھی
نالایق کو کوئی پسند نہیں کرتا ، خراب چیز کوئی استعمال نہیں کرتا.
دُودھ نالی
(نباتیات) دودھ کے خلیات میں پائی جانے والی نسیں جو ان پودوں میں پائی جاتی ہیں جن میں دودھیا رس ہوتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔