تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دس" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دس" کے متعقلہ نتائج
دسہرا
اسوج، تیوہار جو اس دن منایا جاتا ہے، جیٹھ شکل پکش کی دسویں تاریخ جو گنگا کی پیدا ہونے کا دن ہے جو اس دن گنگا میں نہائے اس کے دس قسم کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں، دس گناہوں کو لے جانے والا، رام لیلا، رام چندر کے راون پر فتح حاصل کرنے کا دن جو جیٹھ کی دسویں تاریخ کو ہوتا ہے
دَستا
رومال، تولیہ، ایک کپڑا جو پگڑی کے گِرد باندھتے ہیں، لوہے کا ایک گول اوزار جو کُوٹنے کے کام آتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔