تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خشک" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"خشک" کے متعقلہ نتائج
خُشْک طَبْع
شئے لطیف سے خروم ، خشک مزاج ِخشک طبعان بوالہوس پر یہ سچا اعتراض ہے کہ انہوں نے قدرت کی موجودہ دلچسبیوں کی قدر نہ کی صرف آیندہ لطفوں کو یاد کرتے رہے.
خُشْک سَڑَن
(جنگلات) لھڑی میں پیدا ہو جانئ والی پھپوند جس کی وجہ سے لکڑی کا رنگ تبدیل ہاوجارا ہے اس ا؎سے لکڑی ملایم ہو جاتی ہے اور لکڑی خشک حالت میں بھربھری ہو جاتی ہے اور انگلیوں سے ملنے پر آٹا بن جاتی ہے ،
خُشْک تَعقِیم
بغیر پانی لگائے جرائیم کشی ،بجوے کو ڈھکنے کے شگاف مئیں داخل کرو اور خشک تعقیم کی ہوئی روئی ... کے ذریعہ جما دو .
خُشْک خُلاصَہ جات
(دوا سازی) الکحلی یا آہی خلاصہ جات جو ایک بے اثر مسفوف شے کے ساتھ آمیز کئے جاتے ہیں اور ]پھر سوکھا کر سفوف کرلئے جاتے ہیں.
خُشْکالَہ
(کیمیا) وہ برتن جس میں ہوا خشک رکھی جا سکتی ہے اور جسکا ڈھکنا اس کے منہ پر اس طرح آجاتا ہے کہ ہوا کی آمد و رفت کا راستہ بند ہو جاتا ہے ۔
خُشْک گودی
بندرگاہ کا وہ حصہ جس میں مسافر برادار اور مال بردار جہازوں کی آمد و رفت نہ ہو بلکہ تعمیر و غیرہ کے لیے جیاز ٹھیرائے جائیں
خُشْک دِمَاغ
وہ آدمی جس میں بات پیدا کرنے کی صلاحیت نہ ہو، کوڑھ مغز، گاؤدی، بے مغز، سودائی، دیوانہ، تُند خو
خُشْک کھاؤ پَنِیر کے ساتھ
۔اپنا راستہ لو۔ رخصت ہو چمپت ہو چونکہ بے محل بات کا یہ جواب ہوتا ہے اس سبب سے پنیر اور خشکہ بے میل چیزوں کا نام لیا جاتا ہے۔
خُشْک چُنائی
بڑے اور عزنی پتھروں کی خشک یعنی بغیر چونے یا گارے کے بطور پشتہ بندش جو عموما پانی کی مار کے موقع پر ندی نالے یا تالاب کے کناروں کے پشتے پر کی جاتی ہے، سو کبھی چنُائی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔