تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تخت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"تخت" کے متعقلہ نتائج
تَخَت
بیٹھنے یا لیٹنے کی وہ چیز جو پلنگ کی وضع پر لکڑی کے تختوں سے بنائی جاتی ہے ساریکہ، سریر، اورنگ
تَخْت
بیٹھنے یا لیٹنے کی وہ چیز جو پلنگ کی وضع پر لکڑی کے تختوں سے بنائی جاتی ہے ساریکہ، سریر، اورنگ
تَخْتَہ
لکڑی کا مسطح چرا ہوا چوڑا ٹکڑا، لکڑی کا ایسا قطع کا ٹکڑا، جو کسی مقررہ موٹائی چوڑائی اور لمبائی میں کاٹا یا بنایا گیا ہو، پٹرا
تَخْت گاہ
دارالسلطنت، شاہی رہائش گاہ، شاہی دربار، دار الخلافت، گورنمنٹ کا صدر مقام، دارالحکومت، راجدھانی
تَخْتَۂ پُل
تختوں کا پُل جو قلعہ کی خندق پر آنے جانے کے واسطے بنا دیتے ہیں، یہ پُل دروازے کی طرھ کا ہوتا ہے جب چاہتے ہیں کھینچ لیتے ہیں
تَخْت بَخْت
(عو: دعائیہ) راج سہاگ ، راگ سہاگ ، سہاگ بھاگ ، عیش و آرام ، خوش نصیبی ، خوش اقبالی ، اولاد اور خاوند
تَخْتَۂ اَرْزَنْگ
نگار خانۂ چین ، کنا یہ ہے اس جانب جو چین کے ایک مشہور مصور کے نام کی نسبت سے منسوب ہے ، (مجازاً) دنیا.
تَخْتِ طاؤسی
۔(ف) مذکر۔ اُس تخت کا نام جسے شاہجہاں بادشاہ نے اپنی ایجاد سے بنوایا تھا۔ اُس پر ایک مُرصَّع مور پنکھ پھیلائے ہوئے کھڑا تھا۔ یہ تخت نادر شاہ اپنے ساتھ ایران لے گیا۔ ؎
تَخْتَہ گَردَن
وہ گھوڑا جس کی گردن اون٘ٹ کی کردن کی طرح سیدھی اوپر کو اٹھی رہے اور قوس نما نہ ہوتی ہو ، سخت اور موٹی گردن کا گھوڑا جو لگام کے اشارے کے ساتھ نہ مڑ سکے ؛ موٹی اور سخت گردن والا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔