تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بہو" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بہو" کے متعقلہ نتائج
بہومت
اکثریت، کسی تنظیم یا ادارہ وغیرہ کے نصف سے زیادہ اراکین کی رائے، بہت سے لوگوں کی الگ الگ رائے، رائے عامہ
آتی بہو جَنَمتا پُوت
بہو کے آتے ہی اور لڑکے کے پیدا ہوتے ہی اقبال و ادبار کا حال معلوم ہو جاتا ہے، گھر میں بہو کی آمد اور بیٹے کی پیدائش سب کو پسند ہے
آئی بہو آیا کام گئی بہو گیا کام
بیوی گھر میں آتی ہے تو کام کرتی ہے، جب چلی جاتی ہے تو کام بھی ختم یا کم ہو جاتا ہے
ہُو بَہُو
وہ بعینہٖ، بالکل اسی کی مانند، بالکل اسی طرح، کسی تبدیلی یا فرق کے بغیر، جوں کا توں، بالکل ٹھیک ٹھیک، بجنسہٖ
شَرْم کی بَہو نِت بھوکی مَری
بے موقع تکلف اور شرم اکثر باعث تکلیف ہوتے ہیں، غیرت مند ہمیشہ نقصان اُٹھاتا ہے
ساس جھان٘کے دوئیں دوئیں، بَہُو چَلی بَیکُنٹھ
الٹی بات ہے کہ ساس گھر میں رہے بہو تیرتھ یاترا جائے حالانکہ بوڑھی عورت کو جانا چاہیے
ساس اُٹھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے
اپنے گھر کی عورتوں کو کوئی بدچَلن نہیَں کہتا چاہے کیسی ہی کیوں نہ ہوں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔