تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ایک" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ایک" کے متعقلہ نتائج
اِیک
گنا ، اوکھ ، سرکنڈے یانے سے مشابہ ایک رس دارپودا جس میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر گرہیں اور اوپر پتیل ہوتی ہے (اسے کولھو میں پیل کررس نکالتے ہیں ؛ جس سے گڑ راب اور شکر وغیرہ بنائی جاتی ہے ، اس کا چھلکاچاقویا دانت سے الگ کرکے اس کی گنڈیریاں چوستے ہیں اور پھوک تھوک دیتے ہیں)،(مجازاْ) گنے کا کھیت.
ایک کھائے مَلِیدَہ ایک کھائے بُھس
اپنی اپنی قسمت کوئی امیر اور کوئی غریب، کوئی مزے کرتا ہے، کوئی پریشانی میں زندگی گزارتا ہے
ایک اَور ایک گیارہ
ایک کی پشت پر ایک کے ہونے سے طاقت میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے، دو شخص باہم مل کر بہت کام کر سکتے ہیں، اتفاق میں بہت برکت ہے، اتحاد میں بڑی طاقت ہے
ایک اِکَن ایک
(لفظاً) ایک کو ایک میں ضرب دینے سے حاصل ضرب ایک ہی نکلتا ہے ، (مراداً) بے فائدہ کوشش کی مگر نتیجہ ایک اکن ایک کے سوا کچھ نہ نکلا.
ایک کھائے دُودْھ مَلِیدَہ، ایک کھائے بُھس
اپنی اپنی قسمت کوئی امیر اور کوئی غریب، کوئی مزے کرتا ہے، کوئی پریشانی میں زندگی گزارتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔