Search results
Saved words
Showing results for "ابراہیم"
Search results
Showing results for "ابراہیم"
ibraahiimiyya
(طب) انگور ترش ، یا سرکے میں سنبل ، قند ، بادام اور گلاب وغیرہ مقرر طریقے سے حل کر کے بنائی ہوئی رقیق غذا .
ibraahiim-ad.ham
ایک مشہور صوفی فقیر جو ادہم (بن منصور بن یزید) کے بیٹے تھے ، کہا جاتا ہے کہ یہ ابتداءً بلخ کے بادشاہ تھے ، خواب میں کسی آسمانی بشارت پر فقیری اختیار کی اور تلاش حق میں نکل کھڑے ہوئے . حلقۂ صوفیہ و فقرا میں داخل ہونے کے بعد شام میں سکونت اختیار کی ، محنت مزدوری ذریعۂ معاش تھا . یونانیوں کے خلاف جہاد کرتے ہوئے ۷۸۴ء میں شہادت پائی .
maqaam-e-ibraahiim
site of a stone in the precincts of the Ka'aba on which Abraham stood while building the sanctuary
pairaahan-e-ibraahiim
حضرت ابراہیم کا لباس (کہا جاتا ہے کہ بہشت سے پانچ چیزیں پیغمبروں کے واسطے آئیں: عصا، پیراہن ابراہیم، انگشتری سلیمان، مائدہ (دسترخوان) اور پانچویں چیز دنبہ جو ذبح عظیم کے عوض ذبح ہو گیا پیراہن ابراہیم ہی پیراہن یوسف کے نام سے مشہور ہوا اس میں لطیف کنایہ راسخ العقیدہ ہونے کا بھی ہے نیز اسے پیراہن بہشتی و پیراہن ایمان سے بھی منسوب کیا جاتا ہے)
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone