تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْسار" کے متعقلہ نتائج

خواجَہ

صاحب ومالک، آقا، سردار، حاکم

خواجَہ سَرا

وہ مرد (خصوصاً غلام) جو خصی کردیا گیا ہو اور زنانے مکان میں آمد ورفت اور خدمت پر مامور ہو (شاہی زمانے میں بعض غلاموں اور نوکروں کو خصی کردیا جاتا تھا جوشاہی بیگمات کے محل میں بے روک ٹوک آتے جاتے اور کام کاج کرتے تھے)، نامرد، ہجڑا، مخنّث

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

خواجَہ زادَہ

خواجہ کا بیٹا ، مالک .

خواجَہ صاحِب

محترم خواجہ ، (مراد) خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کا مزار .

خواجَہ خِضَر

ایک پیغمبر کا نام جن کے متعلق یہ من گھڑت بات مشہور ہے کہ انہوں نے آب حیات پیا ہے اور قیامت تک زندہ رہیں گے اور وہ خشکی اور تری پر بھولے بھٹکوں کو راستہ دکھلاتے ہیں

خواجَہ تاشی

ایک ہی آقا کے غلام ہونے کی حیثیت ؛ غلامی .

خواجَہ زادَگی

خواجہ کا خاندانی شرف ، سرداری .

خواجَہ کی چادَر

کسی پیر کے مزار پر چڑھائی جانے والی چادر جو عموماً منت پوری ہوجانے پر چڑھائی جاتی ہے .

خواجَہ پَرَسْتی

مالک اور آقا کی پرستش .

خواجَہ سَرا بَنانا

مرد کے خصیے نکلواکر اس کی قوت مردمی کو ختم کردینا، خصّی کرنا .

خواجَہ سَگْ پَرَسْت

کُتے کو پوجنے والا ؛ خواجہ سگ پرست، یہ باغ وبہار یعنی قصۂ چہار درویش کے ایک کردار کا نام ہے .

خواجَہ خِضْر کا دَم بَھرنا

مدّاح ہونا ، پیروی پر نازاں ہونا ، خوشامد میں لگے رہنا .

خواجَۂ ہِنْد

خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ .

خواجَۂ اَخْتَراں

سیارہ مشتری ؛ سورج .

خواجَہ خِضْر بیڑا پار

حضرت خضر کو مسلمان دریا اور سمندرکا مالک سمجھتے ہیں .

خواجَہ مُعِینُ الدِّین کا مَہِینَہ

(عود) چاند کا چھٹا مہینہ (جس میں خواجہ کا عرس ہوتا ہے) ، جمادی الاخر .

خواجَہ ہِنْد کا راجا دُکھ دَلِدَر بھاجا

خواجہ معین الدین اجمیری کے متعلق کہتے ہیں .

خواجَہ مُعِینُ الدِّین کا چانْد

(عود) چاند کا چھٹا مہینہ (جس میں خواجہ کا عرس ہوتا ہے) ، جمادی الاخر .

خواجَہ مُعینُ الدِّین کا چاند یا مَہِینَہ

۔مذکر۔ عورتوں کا چھٹا قمری مہینہ۔ جمادی الآخر۔

خواجَہ خِضَر کا بِیڑا چَڑھانا

منت پوری ہونے پر خواجہ خضر کے نام کی نذر و نیاز کرنا .

خواجَۂ آنَسْت کِہ باشَد غَمِ خِدْمَت گارَش

مالک وہ ہے جسے اپنے نوکر کی فکرہو، نوکروں کا خیال رکھنا مالک کا فرض ہے .

ہُنَرِ خواجَہ

کوئی ہنر یا قابلیت یا خصوصیت رکھنے والا ؛ ہنرمند ، فنکار

مِری بھیڑ خواجَہ خِضَر کے نام

the worst stuff goes to fulfil a vow

مُوئی بھیڑ خواجَہ خِضَر کے نام

جو چیز بگڑ کر خراب ہو جاتی ہے وہ اور کو دی جائے یا خیرات میں دے دی جائے تو کہتے ہیں

پیٹ ہَے یا خواجَہ خِضَر کی زَنْبِیل

(جس کے پیٹ میں الا بلا اترتی چلی جائے اور کبھی کھانے سے من٘ھ نہ موڑے ایسے آدمی کے پیٹ کو خواجہ خضر کی زن٘بیل کہتے ہیں ، حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے پاس ایک زن٘بیل تھی جس میں ہر چیز سما جاتی تھی بعض دفعہ عمر عیار کی زن٘بیل بھی کہتے ہیں)

مُوئی بھیڑ خواجَہ خِضَر کی نِیاز

جو چیز بگڑ کر خراب ہو جاتی ہے وہ اور کو دی جائے یا خیرات میں دے دی جائے تو کہتے ہیں

سَنْسار سے متعلق کہاوتیں

سَنْسار

اصل: سنسکرت

'سَنْسار' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone