تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہ" کے متعقلہ نتائج

مَسْلَک

راہ، راستہ، چلنے کی جگہ

مَسْلَکِ یوگ

یوگ کا طریقہ یا عقیدہ جس میں مراقبہ و ریاضت سے کام لیا جاتا ہے اور دل کو نامناسب باتوں سے روکا جاتا ہے ، یکسوئی قلب کے ساتھ روحانی بلندی حاصل کرنے کا تصور اور عمل ، موت کے لیے مراقبہ و ریاضت کا طریقہ ، یوگ ودّیا کے مطابق دھیان اور عمل کا طریقہ ۔

مَسْلَکِ عِشْق

عشق و محبت کا طریقہ ، عشق کا دستور

مَسْلَکِ قُبْح

برائی ، خرابی یا عیب والا طریقہ ، خراب مذہب ؛ (مجازاً) بدصورتی کو ایک فنی قدر کا درجہ دینے والوں کی فکر یا طریقہ ۔

مَسْلَکی

مسلک سے متعلق یا منسوب ؛ مذہبی ۔

مَسْلَکِ شِعْری

شاعری کی نہج ، شعری مقصد ۔

مَسْلَکِ دَہری

ایسا مذہب جس میں کوئی دین ایمان نہ ہو ، ہر شے کے اصل مادے کو سمجھنے والوں کا طریقہ ، دہریت کا عقیدہ ، دہریت پر یقین ۔

مَسْلَکِ حَیات

زندگی گزارنے کا طریقہ ۔

مَسْلَکِ تَوَکل

توکل کا راستہ یا طریقہ

مَسْلَکِ شاعِری

شاعری کا مسلک ، شاعری کا قاعدہ یا اصول ۔

مَسْلَکِ صُوفِیَّہ

(تصوف) صوفیوں کا مسلک یا عقیدہ، صوفیوں کے خیالات و عقائد، طریقہ تصوف

مَسْلَکِ تَصَوُّف

مسلم صوفیوں کا طریقہ، وہ عقیدہ یا مسلک جس کے وسیلے سے صفائی قلب حاصل ہو، تزکیۂ نفس کا طریقہ، علم معرفت، طریقۂ تصوف

مَسْلَکَت

وہ لباس جس کے کنارے پھٹے ہوئے ہوں

مُتَصَوِّفانَہ مَسلَک

تصوف کا طریقہ یا راستہ ، صوفیانہ خیالات ۔

بَد مَسْلَک

جس کا راستہ غلط ہو ، گمراہ ، لامزہب.

شِعْری مَسْلَک

شاعری کا مکتبۂ فکر ، شاعری کا اسکول یا سلسلہ

صَحِیحُ الْمَسْلَک

درست طریقے والا، ٹھیک راستے پر چلنے والا، صحیح کام کرنے والا.

راہ سے متعلق کہاوتیں

راہ

اصل: فارسی

'راہ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone