تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مور" کے متعقلہ نتائج

کیں کیں

کُتّے وغیرہ کی آواز، کتّے کے پلّے کے رونے کی آواز

کاں کاں

کوّرے کی آواز .

کاکا کی بَھینس بَھتِیجے کی توند

چچا کو بہت کچھ مل جاتا ہے بھتیجے کو کچھ نہیں، بے اولاد کی رقم اس کے بھائی اور بھتیجے اڑاتے ہیں

کاکے بَنْدھ

رک : کاک بندھیا .

کَکے زئی

ہندوستانکی ایک قوم جسے عوام کلال کہتے ہیں، یہ اپنے آپ کو پٹھان کہتے ہیں

کاکا تَوی

ایک سفید اور برا طوطا جس کے سر پر سرخ یا زرد کلغی ہوتی ہے .

کاکا تُوئی

ایک سفید اور برا طوطا جس کے سر پر سرخ یا زرد کلغی ہوتی ہے .

کاکا کَوّا

۔مذکر۔ ایک قسم کا سفید اور بڑا توتا جس کے سر پر سُرخ یا زرد کلغی ہوتی ہے۔

کاکا طُوا

رک : کاکاتوا .

کاکا تُوا کا اَڈّا

وہ پنجرے کی لکڑی جس پرتوتا بیٹھتا ہے .

کاکا تُوئی کا اَڈّا

وہ پنجرے کی لکڑی جس پرتوتا بیٹھتا ہے .

کاکا کاہُو کے نہ بَھئے

چچا کو کوئی پسند نہیں کرتا، کیونکہ وہ جائیداد میں حصہ بٹاتا ہے

کاکا کا ہو کے نَہ بَھئے

کاکا کسی کے نہ ہوئے ، چچا کو کوئی پسند نہیں کرتا کیوں کہ وہ بڑے بھائی کا برابر کا حصہ دار ہوتا ہے

قیں قیں کَرْنا

بطخ ، طوطے وغیرہ کا آواز نکالنا.

کاکا

چھوٹا بچہ، چھوٹا لڑکا، سکھ یا راجا یا سرداروں کے بیٹے کا کلمۂ تخاطب

کَکا

چچا

کیکا

مور کی آواز یا چیخ، مور کی بولی

کاکی

۔۱۔کاک سے رغبت رکھنے والا۔ ۲۔(ہندو) چچی۔

کیکی

خوبصورت پروں والی لمبی پونچھ کا ایک مشہور و معروف پرندہ، مور

کِکی

نیل کنٹھ

قاقا

کوّے کی آواز، کائیں کائیں

kaka

کاکا

کاکا جی

افغان پیرِ مرد کو کہتے ہیں .

کاکا باسی

(جواہرات) مسور کی دال کے چھلکے کی رنگت کا موتی ، ایک قسم کا سیاہ موتی .

پَنْج کَکّے

سکھوں کے پان٘چ نشاں (جن میں ہر ایک کاف سے شروع ہوتا ہے: کچھا، کرپان، کڑا، کنگھا اور کیس)

کاکا نَہ کَرے ساکا

چچا جھگڑا نہیں کرتا

کاکا نَہ کَرے ساکھا

چچا جھگڑا نہیں کرتا ، چچا کے اولاد نہ ہو تو بھتیجے کو متبنے بنا لیتا ہے

کاکا کاہُو کے نہ بَھلے

چچا کو کوئی پسند نہیں کرتا، کیونکہ وہ جائیداد میں حصہ بٹاتا ہے

قیں قیں

بطخ یا طوطے وغیرہ کی آواز

قَہْ قَہ

کِھل کِھلا کر ہنسنے کی آواز، ٹھٹھے کی آواز

کاہ کاہ

ایک ایک تنکا ، ایک ایک چیز ، ذرّہ ذرّہ.

قاں قاں

(بطخ کی) کرخت آواز

قیں قاں

بطخ کی آواز

قاہ قاہ

ٹھٹھا مارنے یا قہقہہ لگانے کی آواز، قہقہہ، اٹہاس

قاہ قاہ کَرْنا

زور سے قہقہہ لگانا ، زور سے ٹھٹھا لگانا.

قاں قاں کَرْنا

کائیں کائیں کرنا ، کوّے یا بطخ کا آواز نکالنا.

quake

ہِلانا

quokka

آسٹریلیا کے ایک چھوٹے کا نگرو کی قسم کا کیسہ دار جانور Setonix brachyurus ۔.

مور سے متعلق کہاوتیں

مور

اصل: فارسی

'مور' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone