تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَصَم" کے متعقلہ نتائج

بَد نَظَر

بری نظر سے دیکھنے والا، بری نگاہ ڈالنے والا (خصوصاؔؔ عورتوں پر)، بد نیتی سے دیکھنے والا (دوسروں کی چیز): تیز یہ چشم جس کے دیکھنے سے نظر لگ جائے

بَد نَظر سے دیکھنا

بری نیت سے دیکھنا، زنا وغیرہ کے خیال سے دیکھنا، بدی کے خیال سے دیکھنا

بَد نَظَری

بد نیتی سے دیکھنا، گناہ کی نگاہ ڈالنا، بری نظر ڈالنا

نیک و بَد پَر نَظَر کَرنا

اچھے برے میں تمیز کرنا، اچھا برا پرکھنا

نَظَرِ بَد دُور

بری نظر سے بچا رہے، نظر نہ لگے، خدا خیر کرے، چشم بددور

نَظَر بَد

بری نظر، چشم بد

نَظَرِ بَد لَگنا

بری نظر لگنا، نظر بد کا اثرہو جانا

نَظَرِ بَد لَگ جانا

بری نظر لگنا، نظر بد کا اثرہو جانا

خُدا ںَظَرِ بَد سے بَچائے

اللہ بُری نظر سے محفوظ رکھے

بَعید نَظر آنا

خلافِ قیاس ہونا، غیر ممکن ہونا

نَظَرِ بَد کا کھا جانا

بری نظر کا اثر ہونا، چشم زخم کی وجہ سے مر جانا

بَعِید نَظَری

دور اندیشی

باعِثِ آبادئ نَظَر

cause of flourishing for the glance

خَصَم سے متعلق کہاوتیں

خَصَم

اصل: عربی

'خَصَم' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone