تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنْدِیق" کے متعقلہ نتائج

مُلْحِد

الحاد کرنے والا، صحیح راستے سے پھرا ہوا، دین سے پھر جانے والا، بے دین، منکر الٰہی، کافر

مُلْحِد نُما

ملحد نظر آنے والا ، ملحد سا ۔

مُلْحِد نُماں

ملحد نظر آنے والا ، ملحد سا ۔

مُلْحِدی

دین سے پھر جانا ، الحاد ، کفر و زندقہ ، انکارِ الٰہی ، بے دینی ۔

مُلْحِدانَہ

ملحدوں جیسا، کافر اور بے دین سے مشابہ، کفر اور بے دینی پر مبنی، منکروں یا مشرکوں کا سا

مُلْحِدِین

ملحد (رک) کی جمع ۔

مَلاحِد

مذہب سے پھر جانے والے ، دین حق یا اسلام سے پھر جانے والے ، ملحدین ۔

مَلاحِدہ

ملحد کی جمع، بے دین لوگ، کافر، وہ جو خدا کے ہونے کا منکر ہو

مَلاّحی اَدَب

عربی ادب کی ایک قسم جو بحری تجارت ، سیاحت ، مہمات اور اکتشافات کے تذکروں پر مبنی ہے اور جسے بیشتر عرب ملاحوں اور سیاحوں نے رواج دیا ہے

مَعَ الحَدِیث

القصہ ، الغرض ، الحاصل

مَلّاحی اُڑانا

بے نام کے بُرا بھلا کہنا ، کھری کھری سنانا ، آوازہ کسنا ، گالی دینا

مَلّاح دَر چِین و کَشْتی دَر فَرَنْگ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دو لا تعلق چیزوں میں بڑا فاصلہ اور دوری ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدِیق کے معانیدیکھیے

زِنْدِیق

zindiiqज़िंदीक़

اصل: عربی

وزن : 221

Roman

زِنْدِیق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے دین، مُلحد، کافر
  • دو خُداؤں یعنی خُدائے خیر (یزداں) اور خدائے شر (اہرمن) کا قائل، زردشتی عقیدے کا پیرو

شعر

Urdu meaning of zindiiq

Roman

  • bediin, mulhad, kaafir
  • do Khudaa.o.n yaanii Khudaa.e Khair (yazdaa.n) aur Khudaa.e shar (ahraman) ka qaa.il, zar dashtii aqiide ka pairau

English meaning of zindiiq

Noun, Masculine

  • an infidel, a fire worship-per, an unbeliever, atheist, religious hypocrite
  • follower of Zoroaster

ज़िंदीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नास्तिक, अग्निपूजक, आतिशपरस्त
  • जरदुश्त का अनुयायी

زِنْدِیق کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُلْحِد

الحاد کرنے والا، صحیح راستے سے پھرا ہوا، دین سے پھر جانے والا، بے دین، منکر الٰہی، کافر

مُلْحِد نُما

ملحد نظر آنے والا ، ملحد سا ۔

مُلْحِد نُماں

ملحد نظر آنے والا ، ملحد سا ۔

مُلْحِدی

دین سے پھر جانا ، الحاد ، کفر و زندقہ ، انکارِ الٰہی ، بے دینی ۔

مُلْحِدانَہ

ملحدوں جیسا، کافر اور بے دین سے مشابہ، کفر اور بے دینی پر مبنی، منکروں یا مشرکوں کا سا

مُلْحِدِین

ملحد (رک) کی جمع ۔

مَلاحِد

مذہب سے پھر جانے والے ، دین حق یا اسلام سے پھر جانے والے ، ملحدین ۔

مَلاحِدہ

ملحد کی جمع، بے دین لوگ، کافر، وہ جو خدا کے ہونے کا منکر ہو

مَلاّحی اَدَب

عربی ادب کی ایک قسم جو بحری تجارت ، سیاحت ، مہمات اور اکتشافات کے تذکروں پر مبنی ہے اور جسے بیشتر عرب ملاحوں اور سیاحوں نے رواج دیا ہے

مَعَ الحَدِیث

القصہ ، الغرض ، الحاصل

مَلّاحی اُڑانا

بے نام کے بُرا بھلا کہنا ، کھری کھری سنانا ، آوازہ کسنا ، گالی دینا

مَلّاح دَر چِین و کَشْتی دَر فَرَنْگ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دو لا تعلق چیزوں میں بڑا فاصلہ اور دوری ہوتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِنْدِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِنْدِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone