تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنْدَگی سے سیر ہونا" کے متعقلہ نتائج

تازَہ دَم

جو تھکا ہوا نہ ہو، چست، چاق و چوبند، شگفتہ، مُستَعِد، تکان اُترا ہوا، توانا، دُنیا کے کام دھندے میں توٗ دن بھر بے آب ودانہ مصروف رہا، نہ شکوہ نہ گلہ تازہ دَم، ہَشّاش بَشّاش

تازَہ دَم ہے

کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہے

تازَہ دَم ہونا

تکان اتر جانا، جان آجانا، ہوشیار ہو جانا

ہَر دَم تازَہ

حقے کی ایک قسم جس کا پیندا سوراخ دار ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَگی سے سیر ہونا کے معانیدیکھیے

زِنْدَگی سے سیر ہونا

zindagii se ser honaaज़िंदगी से सेर होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زِنْدَگی سے سیر ہونا کے اردو معانی

  • جینے کو دل نہ چاہنا، زندہ رہنے کی خواہش ختم ہوجانا، جینے سے دل بھرجانا

Urdu meaning of zindagii se ser honaa

  • Roman
  • Urdu

  • jiine ko dil na chaahnaa, zindaa rahne kii Khaahish Khatm hojaana, jiine se dil bhar jaana

English meaning of zindagii se ser honaa

  • to become disenchanted with life

ज़िंदगी से सेर होना के हिंदी अर्थ

  • जीने की इच्छा न होना, जीवित रहने की इच्छा समाप्त हो जाना, जीने से मन भर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تازَہ دَم

جو تھکا ہوا نہ ہو، چست، چاق و چوبند، شگفتہ، مُستَعِد، تکان اُترا ہوا، توانا، دُنیا کے کام دھندے میں توٗ دن بھر بے آب ودانہ مصروف رہا، نہ شکوہ نہ گلہ تازہ دَم، ہَشّاش بَشّاش

تازَہ دَم ہے

کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہے

تازَہ دَم ہونا

تکان اتر جانا، جان آجانا، ہوشیار ہو جانا

ہَر دَم تازَہ

حقے کی ایک قسم جس کا پیندا سوراخ دار ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِنْدَگی سے سیر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِنْدَگی سے سیر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone