تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضِلا" کے متعقلہ نتائج

جِلا دار

آب دار ، چمکدار ، صیقل کیا ہوا ، قلعی والا۔

جال دار

جسم پر قدرتی نقش یا لکیریں رکھنے والا (جانور وغیرہ)

جِلَو دار

وہ شخص جو گھوڑے کی باگ پکڑ کے ہمراہ چلے

جالی دار

جال دار

ذَیل دار

وہ سرکاری عہدیدار جس کے ماتحت چند گاؤں یا قصبے ہوں

ضِلَع دار

ضلع کے زمینداروں سے (پٹواریوں کے ذریعے) مالگزاری وصول کرنے والا افسر

جِلَو داری

جلو دار (رک) کا کا م ، گھوڑے کی باگ پکڑ کر چلنا۔

ذَیل داری

ذیل دار کا منصب یا کام

ضِلَع داری

ضلعدار (رک) کا عہدہ یا کام .

جل سے اگنی بجھت ہے جل برست ٹھنڈ ہو، جل سے دھوبی میل کو دور کرت ہے دھوئے

پانی انسان کے بڑے فائدہ کی چیز ہے اس سے آگ بجھتی ہے، برسے تو سردی ہوتی ہے اور میلے کپڑوں سے میل بھی نکالتا ہے

جل سے اگنی بجھت ہے جل برست ٹھنڈ ہو، جل سے دھوبی میل کو دور کرت ہے دھو

پانی انسان کے بڑے فائدہ کی چیز ہے اس سے آگ بجھتی ہے، برسے تو سردی ہوتی ہے اور میلے کپڑوں سے میل بھی نکالتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ضِلا کے معانیدیکھیے

ضِلا

zilaaज़िला

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ضِلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ذو معنی بات، رعایت لفظی، جگت (ضلع کا بگڑا ہوا املا)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ضِلَع

خط، لکیر، گوشہ (جو دو لکیروں کے ملنے سے پیدا ہو)

Urdu meaning of zilaa

  • Roman
  • Urdu

  • zau maanii baat, riyaayat lafzii, jagat (zilaa ka big.Daa hu.a imlaa)

English meaning of zilaa

Noun, Masculine

  • double entendre

ज़िला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • द्वयर्थक, शब्द श्लेष, जुगत (इसकी शुद्ध वर्तनी ضلع है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِلا دار

آب دار ، چمکدار ، صیقل کیا ہوا ، قلعی والا۔

جال دار

جسم پر قدرتی نقش یا لکیریں رکھنے والا (جانور وغیرہ)

جِلَو دار

وہ شخص جو گھوڑے کی باگ پکڑ کے ہمراہ چلے

جالی دار

جال دار

ذَیل دار

وہ سرکاری عہدیدار جس کے ماتحت چند گاؤں یا قصبے ہوں

ضِلَع دار

ضلع کے زمینداروں سے (پٹواریوں کے ذریعے) مالگزاری وصول کرنے والا افسر

جِلَو داری

جلو دار (رک) کا کا م ، گھوڑے کی باگ پکڑ کر چلنا۔

ذَیل داری

ذیل دار کا منصب یا کام

ضِلَع داری

ضلعدار (رک) کا عہدہ یا کام .

جل سے اگنی بجھت ہے جل برست ٹھنڈ ہو، جل سے دھوبی میل کو دور کرت ہے دھوئے

پانی انسان کے بڑے فائدہ کی چیز ہے اس سے آگ بجھتی ہے، برسے تو سردی ہوتی ہے اور میلے کپڑوں سے میل بھی نکالتا ہے

جل سے اگنی بجھت ہے جل برست ٹھنڈ ہو، جل سے دھوبی میل کو دور کرت ہے دھو

پانی انسان کے بڑے فائدہ کی چیز ہے اس سے آگ بجھتی ہے، برسے تو سردی ہوتی ہے اور میلے کپڑوں سے میل بھی نکالتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضِلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضِلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone