تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ژالَہ باری" کے متعقلہ نتائج

بارِش

مینھ، برسات، باراں

بارِشی

بارِش خُوں

بارِش کَرنا

برسانا.

بارِش بَرسانا

مین٘ھ برسانا، مجازاً بکثرت دینا

بارِش کا تار

جھڑی، بارش کا سلسلہ، زور کی بارش دیر تک

پَیمانَۂ بارِش

بارش ناپنے یا اندازہ کرنے کا آلہ، بارش پیما

نُور کی بارِش ہونا

روشنی کی کثرت ہونا ، نور برسنا ۔

طُوفانی بارِش

وہ بارش جو آندھی کے ساتھ آئے ، شدید بارش.

سائِیکَلونی بارِش

چک پھیرواں تیز ہوا کے ساتھ بارش.

صُبْح سے بارِش ہو رَہی ہَے

تارِ بارِش

رک : تارِباراں

تَفَوُّلِ بارِش

پانی برسنے کا اندازہ یا شگون.

مُوسْلا دھار بارِش

(مجازاً) زور شور کی بارش ، دیر تک جاری رہنے والی موٹے موٹے قطروں والی بارش ۔

دُھواں دَھار بارِش

سخت بارش

نوٹوں کی بارِش کَرنا

بہت زیادہ نوٹ دینا ؛ (عموماً خوشی کے موقعے پر) نوٹ نچھاور کرنا ۔

باجَرے کی سی بارِش

اردو، انگلش اور ہندی میں ژالَہ باری کے معانیدیکھیے

ژالَہ باری

zhaala-baariiझ़ाला-बारी

اصل: فارسی

وزن : 2222

ژالَہ باری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اولوں کی بارش

English meaning of zhaala-baarii

Noun, Feminine

  • hail-storm, very heavy hail falling

झ़ाला-बारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ओला वृष्टि, ओलों की बारिश

ژالَہ باری کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ژالَہ باری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ژالَہ باری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words