تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَوجَہ" کے متعقلہ نتائج

مَلِکَہ

وہ عورت جو تخت حکومت پر متمکن ہو، بادشاہ کی بیوی، رانی، سلطانہ

مَلِکانی

ملک (رک) کی تانیث ، ملک کی بیوی ، ملکہ ۔

مَلِکَۂ وِکٹورِیا

انگریزی دور اقتدار میں ہند کی ملکہء معظمہ کا نام اور خطاب (بطور تلمیح مستعمل) ۔

مَلِکَہ مَسُور

ایک گول چپٹی گلابی رنگ کی دال جو کتھئی رنگ کے چھلکے والی کھڑے مسور کے اندر ہوتی ہے، سالم مسور، بغیر چھلکے کی ثابت مسور

مَلِکَہِ سَبا

مُلکِ سبا کی ملکہ جو ایمان لاکر حضرت سلیمان ؑ کی زوجہ بنیں (بطور تلمیح مستعمل) ۔

مَلِکَہ مُعَظَّمَہ

(احتراماً) بڑی ملکہ، قیصرہ، بزرگ ملکہ

مَلِکَۂ دَوراں

ملکہء عصر ، بادشاہ کی موجودہ بیوی ۔

مَلِکَۂ اِدراک

سمجھنے کی قوت ، ادراک کی قوت ، کمال آگہی ۔

مَلِکانِ مَلِکا

بادشاہوں کا بادشاہ ، شہنشاہ ۔

مَلِیکا

رک : ملکہ جو اس کا اصل املا ہے ۔

گَھر کی مَلِکَہ

مراد : بیوی ، گھر والی.

شَہْد کی مَکِّھیوں کی مَلِکَہ

ہر چھتے میں ایک مکھی خاص طور پر پرورش کی جاتی ہے جب یہ جوان ہوتی ہے تو انڈے دینے شروع کرتی ہے پرانی ملکہ اپنی وفادار مکھیوں کو ساتھ لے کر چلی جاتی ہے، رانی مکھی

اردو، انگلش اور ہندی میں زَوجَہ کے معانیدیکھیے

زَوجَہ

zaujaज़ौजा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: زَوَّجَ

Roman

زَوجَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیوی، رفیقۂ حیات، نرومادہ کا صِنفی رِشتہ یا تعلق، گھر والی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَوزا

بارہ برجوں میں سے تیسرے آسمانی برج کا نام جس کی شکل دو ننگے لڑکوں کی سی ہے جو پشت کی طرف سے جڑواں ہیں، دوپیکر، توامان

جَوزَہ

سات درم اوربعض نے چودہ سامونا اور بعض نے بندقہ کے برابروزن لکھا ہے

Urdu meaning of zauja

Roman

  • biivii, raphiiqaa-e-hayaat, narv maadda ka sinfii rishta ya taalluq, ghar vaalii

English meaning of zauja

Noun, Feminine

  • a wife

ज़ौजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्त्री, पत्नी, भार्या, अर्धागिनी, गृहिणी, जोरू, बीवी, घर वाली, जिससे विवाह हुआ हो

زَوجَہ کے مترادفات

زَوجَہ کے قافیہ الفاظ

زَوجَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلِکَہ

وہ عورت جو تخت حکومت پر متمکن ہو، بادشاہ کی بیوی، رانی، سلطانہ

مَلِکانی

ملک (رک) کی تانیث ، ملک کی بیوی ، ملکہ ۔

مَلِکَۂ وِکٹورِیا

انگریزی دور اقتدار میں ہند کی ملکہء معظمہ کا نام اور خطاب (بطور تلمیح مستعمل) ۔

مَلِکَہ مَسُور

ایک گول چپٹی گلابی رنگ کی دال جو کتھئی رنگ کے چھلکے والی کھڑے مسور کے اندر ہوتی ہے، سالم مسور، بغیر چھلکے کی ثابت مسور

مَلِکَہِ سَبا

مُلکِ سبا کی ملکہ جو ایمان لاکر حضرت سلیمان ؑ کی زوجہ بنیں (بطور تلمیح مستعمل) ۔

مَلِکَہ مُعَظَّمَہ

(احتراماً) بڑی ملکہ، قیصرہ، بزرگ ملکہ

مَلِکَۂ دَوراں

ملکہء عصر ، بادشاہ کی موجودہ بیوی ۔

مَلِکَۂ اِدراک

سمجھنے کی قوت ، ادراک کی قوت ، کمال آگہی ۔

مَلِکانِ مَلِکا

بادشاہوں کا بادشاہ ، شہنشاہ ۔

مَلِیکا

رک : ملکہ جو اس کا اصل املا ہے ۔

گَھر کی مَلِکَہ

مراد : بیوی ، گھر والی.

شَہْد کی مَکِّھیوں کی مَلِکَہ

ہر چھتے میں ایک مکھی خاص طور پر پرورش کی جاتی ہے جب یہ جوان ہوتی ہے تو انڈے دینے شروع کرتی ہے پرانی ملکہ اپنی وفادار مکھیوں کو ساتھ لے کر چلی جاتی ہے، رانی مکھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَوجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَوجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone