تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرِ سُرْخ" کے متعقلہ نتائج

تَعْظِیم

بزرگی، عظمت، احترام، وقعت، عقیدت

تَعْظِیمی

تعظیم سے منسوب

تَعْظِیم دینا

کسی بزرگ افسر یا عالی مرتبہ شخص کے آنے پر احتراماً کھڑے ہونا

تَعْظِیم لینا

تعظیم کرانا.

تَعظِیمِ دَرْد

honoring pain

تَعظِیماً

by way of respect

تَعْظِیم بَجا لانا

ادب و احترام سے پیش آنا، عزت کرنا

تَعْظِیم سے پیش آنا

عزت کرنا ، خلق سے ملنا

تَعْظِیمِ دَفْعِ ماندَگی

تعظیم کے لیے اٹھنا بیماری کو دفع کرتا ہے

یائے تَعظِیم

رک : یاے تنکیر ؛ ’’ے ‘‘ جو کلمے کے آخر میں تعظیماً بڑھائی جائے یہ مجہول ہوتی ہے جیسے خدائے ، شخصے وغیرہ ۔

بَہْرِ تَعْظِیم

for the sake of respect

حُرُوفِ تَعْظِیم

(قواعد) وہ کلمات جن سے کسی کی بڑائی یا بُزرگی کا پاس و اظہار مقصود ہو ، جیسے : حضرت ، قبلہ ، حضور ، عالی جاہ وغیرہ .

نِیم خیز تَعظِیم

ایک قسم کی تعظیم جو نیم قد کھڑے ہو کر یعنی بیٹھے ہوئے سے قدرے اُٹھ کر دی جاتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرِ سُرْخ کے معانیدیکھیے

زَرِ سُرْخ

zar-e-surKHज़र-ए-सुर्ख़

اصل: فارسی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

زَرِ سُرْخ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرخ سونا، عمدہ سونا، طلائے احمر
  • اشرفی یا اشرفیاں

    مثال زرِ سُرخ اور بہت سےغنائم چند کشتیوں میں پار کرا کے باپ کی خدمت میں بھیجی۔

  • (شطرنج) تاش کے پتوں کے ایک رنگ کا نام

شعر

Urdu meaning of zar-e-surKH

  • Roman
  • Urdu

  • surKh sonaa, umdaa sonaa, talaa.e ahmar
  • asharfii ya asharfiyaa.n
  • (shatranj) taash ke patto.n ke ek rang ka naam

English meaning of zar-e-surKH

Noun, Masculine

  • pure gold, red gold, a fine quality gold
  • gold coin
  • (Chess) name of a suit in cards

ज़र-ए-सुर्ख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सोना, स्वर्ण, लाल सोना, उत्तम सोना
  • अशर्फ़ी या अशर्फ़ियाँ

    उदाहरण ज़र-ए-सुरख़ और बहुत सी ग़नाइम चंद कश्तियों में पार करा के बाप की ख़िदमत में भेजी।

  • (शतरंज) ताश के पत्तों के एक रंग का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْظِیم

بزرگی، عظمت، احترام، وقعت، عقیدت

تَعْظِیمی

تعظیم سے منسوب

تَعْظِیم دینا

کسی بزرگ افسر یا عالی مرتبہ شخص کے آنے پر احتراماً کھڑے ہونا

تَعْظِیم لینا

تعظیم کرانا.

تَعظِیمِ دَرْد

honoring pain

تَعظِیماً

by way of respect

تَعْظِیم بَجا لانا

ادب و احترام سے پیش آنا، عزت کرنا

تَعْظِیم سے پیش آنا

عزت کرنا ، خلق سے ملنا

تَعْظِیمِ دَفْعِ ماندَگی

تعظیم کے لیے اٹھنا بیماری کو دفع کرتا ہے

یائے تَعظِیم

رک : یاے تنکیر ؛ ’’ے ‘‘ جو کلمے کے آخر میں تعظیماً بڑھائی جائے یہ مجہول ہوتی ہے جیسے خدائے ، شخصے وغیرہ ۔

بَہْرِ تَعْظِیم

for the sake of respect

حُرُوفِ تَعْظِیم

(قواعد) وہ کلمات جن سے کسی کی بڑائی یا بُزرگی کا پاس و اظہار مقصود ہو ، جیسے : حضرت ، قبلہ ، حضور ، عالی جاہ وغیرہ .

نِیم خیز تَعظِیم

ایک قسم کی تعظیم جو نیم قد کھڑے ہو کر یعنی بیٹھے ہوئے سے قدرے اُٹھ کر دی جاتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرِ سُرْخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرِ سُرْخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone