تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَر" کے متعقلہ نتائج

ظَفَر

کامیابی، فتح، دشمنوں پر غلبہ، نصرت، جیت، خوش نصیبی، فتح پانا، فتح مندی

ظَفَر مَوج

اتنا بڑا لشکر جس کے ہر موج سے فتح و ظفر کی نوید ملتی ہو (عموماً فوج کے ساتھ مستعمل)

ظَفَر پیچ

(کُشتی) ایک پیچ کا نام جس میں حریف کے پیچھے آن کر حریف کا بایاں پون٘چا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی طرف پکڑتے ہیں اور حریف کا بایاں پیر اپنے بائیں ہاتھ سے گٹّہ کے پاس سے اُٹھا کر اپنی داہنی ٹانگ حریف کی دونوں ٹانگوں کے درمیان میں سے حریف کی داہنی ٹانگ میں اس طرح مارتے ہیں کہ حریف چت گِر پڑتا ہے.

ظَفَر اَثَر

جو اکثر فتح پاتا ہے

ظَفَر بَنْد

(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں حریف جب نیچے ہو تو اس کے بائیں طرف بیٹھ کر اپنے داہنے پیر کو حریف کی بغل کے پاس حریف کے بازو میں ڈال کر اور بائیں ہاتھ سے حریف کے سر کو دبا کر اپنے بائیں گھٹنے اور ران سے بھی سر کو دبا کر اپنے داہنے پنجے کو اپنے بائیں پیر کے گھٹنے میں لگا کر ایک دم حریف کی داہنی طرف کو بیٹھ جاتے ہیں جس سے حریف چت ہو جاتا ہے.

ظَفَر جَنگ

ایک فوجی خطاب

ظَفَر مَنْد

فاتح، کامیاب، فتح مند

ظَفَر نَسَب

خاندانی فاتح، ہمیشہ فتح حاصل کرنے والا

ظَفَر تَکْیَہ

سہارا ، ٹیک.

ظَفَر پَیکَر

فتح پانے والا

ظَفَر اَنگیز

کامیابی حاصل کرنے والا، فاتح، کامیاب

ظَفَر یاب

کامیاب، کامران، فتح مند

ظَفَر آیَہ

فتح پانے والا ، ظفر نشان ، فتح کی نشانی.

ظَفَر ہونا

فتح ہونا، جیتنا، کامیابی حاصل ہونا

ظَفَر گھات

(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی ران کا جانگیا اور بائیں ہاتھ سے بائیں ران کا جانگیا پیچھے کھڑے ہو کر پکڑتے ہیں اور تھوڑا کھین٘چتے ہیں جب حریف رُکنے کے لیے زور کرے تو فوراً حریف کے بائیں طرف مڑ کر اپنا من٘ھ حریف کی داہنی طرف کرتے ہیں اور بائیں گُھٹنے سے حریف کی گردن باتے ہوئے فوراً زور سے دونوں ہاتھوں سے الٹ کر چت کردیتے ہیں.

ظَفَر آیَت

فتح پانے والا ، ظفر نشان ، فتح کی نشانی.

ظَفَر پانا

کامیابی حاصل کرنا، فتح پانا

ظَفَر نامَہ

فتح کی خوش خبری کا خط، فتح مندی کا تہنیتی خط، جیت کی خوش خبری

ظَفَر کِیلی

(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کا انگوٹھا پُشت کی طرف سے مضبوط پکڑتے ہیں اور داہنے ہاتھ سے حریف کے اس ہاتھ کی انگلیاں پکڑ کر اپنی بائیں طرف ایک دم زور سے موڑتے ہیں کہ حریف چت لیٹ جاتا ہے.

ظَفَر یابی

کامیابی، فتح مندی

ظَفَر آیات

جو اکثر فتح پاتا ہے

ظَفَرِسْتان

فتح کی جگہ، جیت کا میدان

ظَفَر صُورَت

فاتح، جس کی صورت سے فتح کرنا ظاہر ہو

ظَفَر نَصِیب

فتح مند، کامیاب، فتح و ظفر جس کا مقدر ہو

ظَفَر مَنْدی

فتح یابی، نصرت، کامیابی

ظَفَر رِکاب

ہمیشہ فتح پانے والا، ہمیشہ کامیابی حاصل کرنے والا، غیر معمولی فاتح

ظَفَر شِعار

فاتح

ظَفَر تَوام

فتح پانے والا، فاتح، جیتنے والا

ظَفَر قَرِیں

جس کے حملے کے ساتھ فتح قریب ہو، فاتح

ظَفَرِ نِشاں

विजेता, फ़तहमंद।।

ظَفَر یاب رَہنا

کامیاب رہنا.

ظَفَری گِھسّا

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں حریف کے پیچھے آ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی ران کا جانگھیا پکڑ لیتے ہیں اور اپنا داہنا پیر حریف کے پیروں کے درمیان لگائے رہتے ہیں اور بایاں ہاتھ جو حریف نے زمین پر ٹیک رکھا ہے اپنے بائیں پیر سے حریف کا بازو اپنی طرف کو کھین٘چتے ہوئے اور داہنے ہاتھ سے جانگھیا زور سے کھین٘چ کر اپنی بائیں طرف کو مع حریف کے گرتے ہیں اور داہنی ٹان٘گ دونوں ٹانگوں میں سے حریف کے سینہ پر رکھ دیتے ہیں جس سے حریف چت گر پڑتا ہے.

طَبَلِ ظَفَر

فتح کا نقارہ ، وہ طبل جو جنگ کی کامیابی پر بجایا جاتا ہے.

پَیکِ ظَفَر

فتح کا قاصد، جیت کا نشان

فَتْح و ظَفَر

جیت، نصرت، کامیابی، فتح، مجازاً: اچھا نصیب

سَفَر ظَفَرْ اَثَر

وہ لڑائی جس میں فتح حاصل ہو یا وہ سفر جس میں منفعت ہو

وَسِیلَۂ ظَفر

کامیابی کا ذریعہ ؛ مراد : ترقی کا زینہ ۔

بَنْدِ ظَفَرْ پَیکَر

(شمشیر زنی) وہ ٹھاٹ جس میں حریف کے سامنے ایسے پیترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ جسم لفظ علی کی شکل معلوم ہوتا ہے ، علی مد دھج .

کُھلا ظَفَرْ پَیکَر

(بنوٹ) ایک ٹھاٹ ظفر پیکر جس میں چلت پوری اور تیز ہوتی ہے.

زَنْجِیرَۂ ظَفَر پَیکَر

(سیف بازی) سیف بازی کا ایک طریقہ جس میں ایک وار میں تین ضربیں لگائیں جاتی ہیں جن کے جواب میں مخالف دو جوابی ضربیں لگاتا ہے

سَفَر وَسِیلَۂ ظَفَر

سفر میں بہت فائدے ہوتے ہیں ، سفر کامیابی کا ذریعہ ہے .

سَفَر وَسِیلَۂ ظَفَر ہے

Travelling is a victory

دُعائے فَتْح و ظَفَر دینا

لڑائی میں کامیابی کی دعا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَر کے معانیدیکھیے

زَر

zarज़र

اصل: فارسی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

زَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کندن، سونا، طلا، قیمتی دھات
  • روپیہ پیسہ، دولت

    مثال زندگی میں زر کی بڑی اہمیت ہے اس کے لیے جھگڑے بھی ہوتے ہیں

  • پھول کے اندر کا زرد رنگ مادہ، زیرہ، زرگل، زردانہ
  • (تصوّف) ریاضت اور مجاہدے کو کہتے ہیں
  • گھنڈی، گانٹھ
  • ترکی ٹوپی کا پھندنا، مطلقاً پھندنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

زَرْع

کھیت، کھیتی، کاشت کاری، کاشت کاری کرنا

ضَرْع

گائے بکری وغیرہ کے تھن

شعر

Urdu meaning of zar

  • Roman
  • Urdu

  • kundan, sonaa, tillaa, qiimtii dhaat
  • rupyaa paisaa, daulat
  • phuul ke andar ka zard rang maadda, ziira, zar-e-gul, zar daana
  • (tasavvuph) riyaazat aur mujaahide ko kahte hai.n
  • ghunDii, gaanTh
  • turkii Topii ka phundnaa, mutalliqan phundnaa

English meaning of zar

Noun, Masculine

  • gold
  • money, riches, wealth

    Example Zindagi mein zar ki badi ahamiyat hai iske liye jhagde bhi hote hain

  • pollen
  • old man or woman, old person (cited from زال Zaal father of legendary Persian warrior Rustam due to white hair he was called 'Zaal')
  • one white hair, one with grey hair

ज़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुंदन, सोना, स्वर्ण, मूल्यवान धातु

    विशेष कुंदन= उत्कृष्ट गुणवत्ता का साफ़ किया हुआ सोना, सच्चा सोना

  • रुपया-पैसा, धन

    उदाहरण ज़िंदगी में ज़र की बड़ी अहमियत है इसके लिए झगड़े भी होते हैं

  • फूल के अंदर का पीले रंग का पदार्थ, ज़ीरा, ज़र-ए-गुल अर्थात पराग, ज़र-दाना

    विशेष ज़र-दाना= (वनस्पति-विज्ञान) फूल का ज़ीरा

  • (सूफ़ीवाद) रियाज़त अर्थात अभ्यास और मुजाहिदे अर्थात संघर्ष को कहते हैं
  • घुंडी, गाँठ

    विशेष घुंडी= कपड़े का गोल बटन, कपड़े की छोटी, नोकदार गाँठ जिसे कुर्ते, अंगरखे आदि का पल्ला बंद करने के लिए टाँकते हैं

  • तुर्की टोपी का फुंदना, पूर्णतया फुंदना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ظَفَر

کامیابی، فتح، دشمنوں پر غلبہ، نصرت، جیت، خوش نصیبی، فتح پانا، فتح مندی

ظَفَر مَوج

اتنا بڑا لشکر جس کے ہر موج سے فتح و ظفر کی نوید ملتی ہو (عموماً فوج کے ساتھ مستعمل)

ظَفَر پیچ

(کُشتی) ایک پیچ کا نام جس میں حریف کے پیچھے آن کر حریف کا بایاں پون٘چا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی طرف پکڑتے ہیں اور حریف کا بایاں پیر اپنے بائیں ہاتھ سے گٹّہ کے پاس سے اُٹھا کر اپنی داہنی ٹانگ حریف کی دونوں ٹانگوں کے درمیان میں سے حریف کی داہنی ٹانگ میں اس طرح مارتے ہیں کہ حریف چت گِر پڑتا ہے.

ظَفَر اَثَر

جو اکثر فتح پاتا ہے

ظَفَر بَنْد

(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں حریف جب نیچے ہو تو اس کے بائیں طرف بیٹھ کر اپنے داہنے پیر کو حریف کی بغل کے پاس حریف کے بازو میں ڈال کر اور بائیں ہاتھ سے حریف کے سر کو دبا کر اپنے بائیں گھٹنے اور ران سے بھی سر کو دبا کر اپنے داہنے پنجے کو اپنے بائیں پیر کے گھٹنے میں لگا کر ایک دم حریف کی داہنی طرف کو بیٹھ جاتے ہیں جس سے حریف چت ہو جاتا ہے.

ظَفَر جَنگ

ایک فوجی خطاب

ظَفَر مَنْد

فاتح، کامیاب، فتح مند

ظَفَر نَسَب

خاندانی فاتح، ہمیشہ فتح حاصل کرنے والا

ظَفَر تَکْیَہ

سہارا ، ٹیک.

ظَفَر پَیکَر

فتح پانے والا

ظَفَر اَنگیز

کامیابی حاصل کرنے والا، فاتح، کامیاب

ظَفَر یاب

کامیاب، کامران، فتح مند

ظَفَر آیَہ

فتح پانے والا ، ظفر نشان ، فتح کی نشانی.

ظَفَر ہونا

فتح ہونا، جیتنا، کامیابی حاصل ہونا

ظَفَر گھات

(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی ران کا جانگیا اور بائیں ہاتھ سے بائیں ران کا جانگیا پیچھے کھڑے ہو کر پکڑتے ہیں اور تھوڑا کھین٘چتے ہیں جب حریف رُکنے کے لیے زور کرے تو فوراً حریف کے بائیں طرف مڑ کر اپنا من٘ھ حریف کی داہنی طرف کرتے ہیں اور بائیں گُھٹنے سے حریف کی گردن باتے ہوئے فوراً زور سے دونوں ہاتھوں سے الٹ کر چت کردیتے ہیں.

ظَفَر آیَت

فتح پانے والا ، ظفر نشان ، فتح کی نشانی.

ظَفَر پانا

کامیابی حاصل کرنا، فتح پانا

ظَفَر نامَہ

فتح کی خوش خبری کا خط، فتح مندی کا تہنیتی خط، جیت کی خوش خبری

ظَفَر کِیلی

(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کا انگوٹھا پُشت کی طرف سے مضبوط پکڑتے ہیں اور داہنے ہاتھ سے حریف کے اس ہاتھ کی انگلیاں پکڑ کر اپنی بائیں طرف ایک دم زور سے موڑتے ہیں کہ حریف چت لیٹ جاتا ہے.

ظَفَر یابی

کامیابی، فتح مندی

ظَفَر آیات

جو اکثر فتح پاتا ہے

ظَفَرِسْتان

فتح کی جگہ، جیت کا میدان

ظَفَر صُورَت

فاتح، جس کی صورت سے فتح کرنا ظاہر ہو

ظَفَر نَصِیب

فتح مند، کامیاب، فتح و ظفر جس کا مقدر ہو

ظَفَر مَنْدی

فتح یابی، نصرت، کامیابی

ظَفَر رِکاب

ہمیشہ فتح پانے والا، ہمیشہ کامیابی حاصل کرنے والا، غیر معمولی فاتح

ظَفَر شِعار

فاتح

ظَفَر تَوام

فتح پانے والا، فاتح، جیتنے والا

ظَفَر قَرِیں

جس کے حملے کے ساتھ فتح قریب ہو، فاتح

ظَفَرِ نِشاں

विजेता, फ़तहमंद।।

ظَفَر یاب رَہنا

کامیاب رہنا.

ظَفَری گِھسّا

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں حریف کے پیچھے آ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی ران کا جانگھیا پکڑ لیتے ہیں اور اپنا داہنا پیر حریف کے پیروں کے درمیان لگائے رہتے ہیں اور بایاں ہاتھ جو حریف نے زمین پر ٹیک رکھا ہے اپنے بائیں پیر سے حریف کا بازو اپنی طرف کو کھین٘چتے ہوئے اور داہنے ہاتھ سے جانگھیا زور سے کھین٘چ کر اپنی بائیں طرف کو مع حریف کے گرتے ہیں اور داہنی ٹان٘گ دونوں ٹانگوں میں سے حریف کے سینہ پر رکھ دیتے ہیں جس سے حریف چت گر پڑتا ہے.

طَبَلِ ظَفَر

فتح کا نقارہ ، وہ طبل جو جنگ کی کامیابی پر بجایا جاتا ہے.

پَیکِ ظَفَر

فتح کا قاصد، جیت کا نشان

فَتْح و ظَفَر

جیت، نصرت، کامیابی، فتح، مجازاً: اچھا نصیب

سَفَر ظَفَرْ اَثَر

وہ لڑائی جس میں فتح حاصل ہو یا وہ سفر جس میں منفعت ہو

وَسِیلَۂ ظَفر

کامیابی کا ذریعہ ؛ مراد : ترقی کا زینہ ۔

بَنْدِ ظَفَرْ پَیکَر

(شمشیر زنی) وہ ٹھاٹ جس میں حریف کے سامنے ایسے پیترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ جسم لفظ علی کی شکل معلوم ہوتا ہے ، علی مد دھج .

کُھلا ظَفَرْ پَیکَر

(بنوٹ) ایک ٹھاٹ ظفر پیکر جس میں چلت پوری اور تیز ہوتی ہے.

زَنْجِیرَۂ ظَفَر پَیکَر

(سیف بازی) سیف بازی کا ایک طریقہ جس میں ایک وار میں تین ضربیں لگائیں جاتی ہیں جن کے جواب میں مخالف دو جوابی ضربیں لگاتا ہے

سَفَر وَسِیلَۂ ظَفَر

سفر میں بہت فائدے ہوتے ہیں ، سفر کامیابی کا ذریعہ ہے .

سَفَر وَسِیلَۂ ظَفَر ہے

Travelling is a victory

دُعائے فَتْح و ظَفَر دینا

لڑائی میں کامیابی کی دعا دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone