تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین پَڑی رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

مُعَطَّل

جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل

مُعَطَّل شُدَہ

معطل کیا ہوا ، نکالا ہوا ، برخاست کیا ہوا ۔

مُعَطَّل ہونا

۔لازم۔

مُعَطَّلَہ

معطل کیا ہوا ، جس سے کام نہ لیا جائے ؛ بے کار ، ناکارہ ؛ (مجازاً) پرانا ۔

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مُعَطَّل رَہْنا

کسی کام سے وقتی طور پر علیحدہ رہنا یا الگ ہو جانا ۔

مُعَطَّل کَرْنا

چھڑا دینا، الگ کردینا، بے کار کردینا

مُعَطَّل ہو جانا

کچھ عرصہ کے لیے عہدے ، منصب یا جگہ سے ہٹا دیا جانا ، کام سے علیحدہ کیا جانا ۔

مُعَطَّل کِیا جانا

نکالا جانا ، کسی عہدے یا کام سے معزول کیا جانا ۔

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا

بے کار رکھنا، کسی کام میں نہ لانا

عُضْوِ مُعَطَّل

جسم کا کوئی حصّہ جو بیکار ہوجائے؛ ناکارہ چیز، بیکار شے

وُجُودِ مُعَطَّل

رک : عضوِ معطل ۔

دِماغ مُعَطَّل ہونا

دماغ بیکار ہونا ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین پَڑی رَکْھنا کے معانیدیکھیے

زَمِین پَڑی رَکْھنا

zamiin pa.Dii rakhnaaज़मीन पड़ी रखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَمِین پَڑی رَکْھنا کے اردو معانی

  • قابل زراعت یا نفع بخش زمین کو استعمال میں نہ لانا، ڈالے رکھنا

    مثال اگر مالکِ زمین اپنی زمین کو پڑا رکھے یا مسلمان ہو جاوے یا کوئی مسلمان زمین خرابی کو خرید کرے تو ان سب صورتوں میں خراج لازم ہو گا۔

Urdu meaning of zamiin pa.Dii rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaabil-e-ziraaat ya nafaa baKhash zamiin ko istimaal me.n na laanaa, Daale rakhnaa

ज़मीन पड़ी रखना के हिंदी अर्थ

  • कृषि योग्य और खेती के लाभप्रद भुमि को उपयोग में न लाना, डाले और छोड़े रखना

    उदाहरण अगर मालिक-ए-ज़मीन अपनी ज़मीन को पड़ा रखे या मुसलमान हो जावे या कोई मुसलमान ज़मीन ख़राबी को ख़रीद करे तो इन सब सूरतों में ख़राज लाज़िम होगा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَطَّل

جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل

مُعَطَّل شُدَہ

معطل کیا ہوا ، نکالا ہوا ، برخاست کیا ہوا ۔

مُعَطَّل ہونا

۔لازم۔

مُعَطَّلَہ

معطل کیا ہوا ، جس سے کام نہ لیا جائے ؛ بے کار ، ناکارہ ؛ (مجازاً) پرانا ۔

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مُعَطَّل رَہْنا

کسی کام سے وقتی طور پر علیحدہ رہنا یا الگ ہو جانا ۔

مُعَطَّل کَرْنا

چھڑا دینا، الگ کردینا، بے کار کردینا

مُعَطَّل ہو جانا

کچھ عرصہ کے لیے عہدے ، منصب یا جگہ سے ہٹا دیا جانا ، کام سے علیحدہ کیا جانا ۔

مُعَطَّل کِیا جانا

نکالا جانا ، کسی عہدے یا کام سے معزول کیا جانا ۔

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا

بے کار رکھنا، کسی کام میں نہ لانا

عُضْوِ مُعَطَّل

جسم کا کوئی حصّہ جو بیکار ہوجائے؛ ناکارہ چیز، بیکار شے

وُجُودِ مُعَطَّل

رک : عضوِ معطل ۔

دِماغ مُعَطَّل ہونا

دماغ بیکار ہونا ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین پَڑی رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین پَڑی رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone