تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین گِھس جانا" کے متعقلہ نتائج

تازَہ دَم

جو تھکا ہوا نہ ہو، چست، چاق و چوبند، شگفتہ، مُستَعِد، تکان اُترا ہوا، توانا، دُنیا کے کام دھندے میں توٗ دن بھر بے آب ودانہ مصروف رہا، نہ شکوہ نہ گلہ تازہ دَم، ہَشّاش بَشّاش

تازَہ دَم ہے

کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہے

تازَہ دَم ہونا

تکان اتر جانا، جان آجانا، ہوشیار ہو جانا

ہَر دَم تازَہ

حقے کی ایک قسم جس کا پیندا سوراخ دار ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین گِھس جانا کے معانیدیکھیے

زَمِین گِھس جانا

zamiin ghis jaanaaज़मीन घिस जाना

اصل: ہندی

محاورہ

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

زَمِین گِھس جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • زمین کو خفیف نُقصان پہن٘چنا، (طنزاً) چلنے یا کھڑے رہنے سے کوئی نُقصان نہیں ہو گا

Urdu meaning of zamiin ghis jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin ko Khafiif nuqsaan pahunchnaa, (tanzan) chalne ya kha.De rahne se ko.ii nuqsaan nahii.n hogaa

ज़मीन घिस जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ज़मीन को थोड़ा सा नुक़सान पहुंचना, (व्यंग्यात्मक) चलने या खड़े रहने से कोई नुक़सान नहीं होगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تازَہ دَم

جو تھکا ہوا نہ ہو، چست، چاق و چوبند، شگفتہ، مُستَعِد، تکان اُترا ہوا، توانا، دُنیا کے کام دھندے میں توٗ دن بھر بے آب ودانہ مصروف رہا، نہ شکوہ نہ گلہ تازہ دَم، ہَشّاش بَشّاش

تازَہ دَم ہے

کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہے

تازَہ دَم ہونا

تکان اتر جانا، جان آجانا، ہوشیار ہو جانا

ہَر دَم تازَہ

حقے کی ایک قسم جس کا پیندا سوراخ دار ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین گِھس جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین گِھس جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone