تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَکی" کے متعقلہ نتائج

آہِسْتا

میانہ رو، معتدل مزاج

آہِسْتَہ

ٹھہر ٹھہر کر چلتا ہوا، دھیما

آہِسْتے

آہستہ (رک) کا عوامی تلفظ.

آہِسْتَہ آہِسْتَہ

آہستہ

آہِسْتَہ سے

دھیرے دھیرے، نرمی سے، ملایمت سے، کاہلی سے، مٹھے پن سے

مَہ نَو می شَوَد ماہِ تَمام آہِستَہ آہِستَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) نیا چاند آہستہ آہستہ پورا ہوجاتا ہے ، ہر ناقص ترقی کرتے کرتے کامل ہو جاتا ہے ، کسی کو کمال رفتہ رفتہ حاصل ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَکی کے معانیدیکھیے

ذَکی

zakiiज़की

اصل: عربی

وزن : 12

Roman

ذَکی کے اردو معانی

صفت، واحد

  • ذہین، ہوشیار، سمجھ دار، طبّاع، زیرک، تیز فہم

    مثال میں لڑکپن سے ہی ذکی تھا، والد مرحوم تو بالکل بے وقوف تھے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَکی

جَھکی، جَھکّی

زَکی

پاک و پاکیزہ، بُرائیوں سے مُنَزّہ، طاہر

شعر

Urdu meaning of zakii

Roman

  • zahiin, hoshyaar, samajhdaar, tabaa.ai, zerak, tez fahm

English meaning of zakii

Adjective, Singular

ज़की के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • बुद्धिमान्, मेधावी, तीक्ष्ण-बुद्धि का, समझदार, तेज़ बुद्धि का, चतुर, कुशल, माहिर

    उदाहरण मैं लड़कपन से ही ज़की था, वालिद मरहूम तो बिल्कुल बे-वक़ूफ़ थे

ذَکی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آہِسْتا

میانہ رو، معتدل مزاج

آہِسْتَہ

ٹھہر ٹھہر کر چلتا ہوا، دھیما

آہِسْتے

آہستہ (رک) کا عوامی تلفظ.

آہِسْتَہ آہِسْتَہ

آہستہ

آہِسْتَہ سے

دھیرے دھیرے، نرمی سے، ملایمت سے، کاہلی سے، مٹھے پن سے

مَہ نَو می شَوَد ماہِ تَمام آہِستَہ آہِستَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) نیا چاند آہستہ آہستہ پورا ہوجاتا ہے ، ہر ناقص ترقی کرتے کرتے کامل ہو جاتا ہے ، کسی کو کمال رفتہ رفتہ حاصل ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone