تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَخمی دُشمَنوں میں دَم لے تو مَرے نَہ لے تو مَرے" کے متعقلہ نتائج

تَرَدُّد

پس و پیش، تذبذب، تامُّل، شک و شبہ، ہچکچاہٹ

تَرَدُّد کَرنا

worry

تَرَدُّدِ ناجائِز

(قانون) ناجائز کاشت، خلاف قانون کاشت

تَرَدُّدی

تردد (رک) سے منسوب، تراکیب میں مستعمل،

تَرَدُّدی زَمِین

زمین کی اقسام میں سے ایک قسم جس میں ایک فصل خریف کی اور ایک فصل ربیع کی ادل بدل کر زیر کاشت لائی جائے، مستقل زیر کاشت آراضی، آراضی جس میں ایک فصل میں گیہوں چاول وغیرہ کی کاشت ہو اور دوسری میں دیگر اجناس کی.

تَرَدُّدات

افکار، اندیشے، پریشانیاں

تَرَدُّداتِ دُنیا

دنیاوی کوششیں، دنیا سے متعلق چیزوں کی فکر

بے تَرَدُّد

(آراضی) بوئی نہ جوتی ہوئی

خود تَرَدُّد

(زراعت) وہ زمین جو پشتینی نہ ہو اور خود برائے کاشت حاصل کی ہو.

بِلا تَرَدُّد

without hesitation, anxiety

قابِلِ تَرَدُّد

-जो चिन्ता के योग्य हो, चिंतनीय, जो भूमि जोतने-बोने के योग्य हो, कृष्य।

اَراضِیٔ نَو تَرَدُّد

نئی کاشت کی ہوئی زمین

فِکْر و تَرَدُّد

پریشانی، اندیشہ، ذہنی اُلجھن

مَحَلِّ تَرَدُّد

تردد کا موقع ، فکر یا پریشانی کا مقام

taradiddle

بول چال: برط خصوصاً : معمولی بات پر جھوٹ، گپ، دروغ گوئی۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَخمی دُشمَنوں میں دَم لے تو مَرے نَہ لے تو مَرے کے معانیدیکھیے

زَخمی دُشمَنوں میں دَم لے تو مَرے نَہ لے تو مَرے

zaKHmii dushmano.n me.n dam le to mare na le to mareज़ख़्मी दुश्मनों में दम ले तो मरे न ले तो मरे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

زَخمی دُشمَنوں میں دَم لے تو مَرے نَہ لے تو مَرے کے اردو معانی

  • ہر صُورت میں تباہی ہے، مفر کی صورت نہیں
  • کسی کام کے کرنے اور نہ کرنے میں دوںوں طرح سے نقصان ہونا، دشمنوں میں گِھر کر نقصان ہی ہوتا ہے
  • دونوں طرح سے مصیبت، دشمنوں کو معلوم ہو جائے کہ ابھی زندہ ہے تو وہ مار ڈالیں گے اور سانس لینا بند کر دے تو خود ہی مر جائے گا

Urdu meaning of zaKHmii dushmano.n me.n dam le to mare na le to mare

  • Roman
  • Urdu

  • har suu.orat me.n tabaahii hai, mufir kii suurat nahii.n
  • kisii kaam ke karne aur na karne me.n dono.n tarah se nuqsaan honaa, dushmno.n me.n ghar kar nuqsaan hii hotaa hai
  • dono.n tarah se musiibat, dushmno.n ko maaluum ho jaaye ki abhii zindaa hai to vo maar Daalenge aur saans lenaa band kar de to Khud hii mar jaa.egaa

ज़ख़्मी दुश्मनों में दम ले तो मरे न ले तो मरे के हिंदी अर्थ

  • हर हालत में बर्बादी है, बचने का रासता नहीं
  • किसी काम के करने या न करने में दोनों तरह से हानि होना, शत्रुओं में घिर कर हानि ही होती है
  • दोनों तरह से संकट, शत्रुओं को अगर मालूम हो जाए कि अभी यह ज़िंदा है तो वे मार डालेंगे और सांस लेना बंद कर दे तो स्वयं ही मर जाएगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَرَدُّد

پس و پیش، تذبذب، تامُّل، شک و شبہ، ہچکچاہٹ

تَرَدُّد کَرنا

worry

تَرَدُّدِ ناجائِز

(قانون) ناجائز کاشت، خلاف قانون کاشت

تَرَدُّدی

تردد (رک) سے منسوب، تراکیب میں مستعمل،

تَرَدُّدی زَمِین

زمین کی اقسام میں سے ایک قسم جس میں ایک فصل خریف کی اور ایک فصل ربیع کی ادل بدل کر زیر کاشت لائی جائے، مستقل زیر کاشت آراضی، آراضی جس میں ایک فصل میں گیہوں چاول وغیرہ کی کاشت ہو اور دوسری میں دیگر اجناس کی.

تَرَدُّدات

افکار، اندیشے، پریشانیاں

تَرَدُّداتِ دُنیا

دنیاوی کوششیں، دنیا سے متعلق چیزوں کی فکر

بے تَرَدُّد

(آراضی) بوئی نہ جوتی ہوئی

خود تَرَدُّد

(زراعت) وہ زمین جو پشتینی نہ ہو اور خود برائے کاشت حاصل کی ہو.

بِلا تَرَدُّد

without hesitation, anxiety

قابِلِ تَرَدُّد

-जो चिन्ता के योग्य हो, चिंतनीय, जो भूमि जोतने-बोने के योग्य हो, कृष्य।

اَراضِیٔ نَو تَرَدُّد

نئی کاشت کی ہوئی زمین

فِکْر و تَرَدُّد

پریشانی، اندیشہ، ذہنی اُلجھن

مَحَلِّ تَرَدُّد

تردد کا موقع ، فکر یا پریشانی کا مقام

taradiddle

بول چال: برط خصوصاً : معمولی بات پر جھوٹ، گپ، دروغ گوئی۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَخمی دُشمَنوں میں دَم لے تو مَرے نَہ لے تو مَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَخمی دُشمَنوں میں دَم لے تو مَرے نَہ لے تو مَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone