تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَہْرِ قاتِل" کے متعقلہ نتائج

سَفّاک

خوں ریز، قاتل، بے رحم، ظالم

سَفّاکی

بے رحمی، خونریزی، ظلم

سَفّاکانَہ

بے دردانہ، بے رحمانہ

سَفّاکِیِّت

خونریزی ، ظلم وجبر، قتل وغارتگری کا عمل .

عَالَمِ سَفَّاکْ

خونریز دنیا، قاتل دنیا، بےرحم دنیا، ظالم دنیا، بے درد دنیا، ستم گر دنیا، خونی دنیا

صُفُوف کو تَرْتِیب دینا

صفیں جمانا

صُفُوفِ کارزار

لڑائی کی صفیں

صُفُوف کا تَرتِیب پَذیر ہونا

صفیں جمانا

صُفُوف کی تَرْتِیب ہونا

صفیں جمنا

سُفُوفِ خُرْما

وہ پوڈر جو خرمائے نر کے پُھول میں ہوتا ہے ، زیرۂ گُلِ خُرما .

صَفِّ خاصَّہ

خاص لوگوں کی قطار ، پیغمبر ، نبی ، ولی وغیرہ.

صَفّو کی نادِری چَڑھانا

(گنجفہ) جب کھیلنے والے کے پاس پتّے بالکل نہ آئے ہوں اور اس پر نادری (اِکّا) چڑھائی جائے ؛ مراد : بُری طرح شکست دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَہْرِ قاتِل کے معانیدیکھیے

زَہْرِ قاتِل

zahr-e-qaatilज़हर-ए-क़ातिल

وزن : 2222

زَہْرِ قاتِل کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • مہلک زہر، ہلاک کر دینے والا زہر، سم قاتل

شعر

English meaning of zahr-e-qaatil

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • deadly poison

ज़हर-ए-क़ातिल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा विष जो घातक हो, बहुत ही तीव्र और प्रचंड विष

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَہْرِ قاتِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَہْرِ قاتِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words