تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زبانی جمع خرچ ہے" کے متعقلہ نتائج

عُنْفُوان

آغاز، ابتدا، شروع، ہر شے کا اوّل

عُنْفُوانَہ

بُلوغ یا پنپنے کا زمانہ ؛ (حشریات) کیڑوں کی عمر کا وہ ابتدائی حصّہ جو ان کے کھال اتارنے کے درمیانی زمانے میں ہوتا ہے ۔

عُنْفُوانِیات

شبابیات ، آغاز جوانی سے متعلق ؛ مراد : ابتدائی زمانے کی فنّی تخلیقات ، ابتدائی چیزیں ۔

عُنْفُوانِ شبَاب

عنفوانِ جوانی، آغازِ جوانی

عُنْفُوانِ جَوانی

جوانی کا آغاز، اُٹھتی جوانی

اردو، انگلش اور ہندی میں زبانی جمع خرچ ہے کے معانیدیکھیے

زبانی جمع خرچ ہے

zabaanii jama' KHarch haiज़बानी जमा' ख़र्च है

نیز : زبانی جمع خرچ بتانا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

زبانی جمع خرچ ہے کے اردو معانی

  • عملاً کچھ نہیں، صرف کہنے کی باتیں ہیں
  • کوری باتیں کرنا

Urdu meaning of zabaanii jama' KHarch hai

  • Roman
  • Urdu

  • amalan kuchh nahiin, sirf kahne kii baate.n hai.n
  • korii baate.n karnaa

ज़बानी जमा' ख़र्च है के हिंदी अर्थ

  • कार्यान्वित तौर पर कुछ नहीं, सिर्फ़ कहने की बातें हैं
  • कोरी बात करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُنْفُوان

آغاز، ابتدا، شروع، ہر شے کا اوّل

عُنْفُوانَہ

بُلوغ یا پنپنے کا زمانہ ؛ (حشریات) کیڑوں کی عمر کا وہ ابتدائی حصّہ جو ان کے کھال اتارنے کے درمیانی زمانے میں ہوتا ہے ۔

عُنْفُوانِیات

شبابیات ، آغاز جوانی سے متعلق ؛ مراد : ابتدائی زمانے کی فنّی تخلیقات ، ابتدائی چیزیں ۔

عُنْفُوانِ شبَاب

عنفوانِ جوانی، آغازِ جوانی

عُنْفُوانِ جَوانی

جوانی کا آغاز، اُٹھتی جوانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زبانی جمع خرچ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

زبانی جمع خرچ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone