تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَکْساں ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَکْساں ہونا کے معانیدیکھیے
یَکْساں ہونا کے اردو معانی
فارسی، ہندی - فعل مرکب
- برابر ہونا ، ایک ساں ہونا ؛ ایک حیثیت کا ہونا.
- ہم رنگ ہونا ، مشابہ ہونا.
- برابر ہونا، ہموار ہونا
- ہم رُتبہ ہونا، ایک جیسا ہونا
यकसाँ होना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया
- बराबर होना, एक सां होना , एक हैसियत का होना
- बराबर होना, समरूप होना
- हमरंग होना, मुशाबेह होना
- समाकृति होना, एक जैसा होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَکْساں ہونا)
یَکْساں ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔