تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یار کی یاری سے کام اُس کے فِعلوں سے کیا کام" کے متعقلہ نتائج

مُتَقابِل

باہم مقابلہ کرنے والا، حریف

مُتَقابِلَہ

جو ایک دوسرے کے مقابل ہو ، متقابل ۔

مُتَقابِلی

تقابلی ۔

مُتَقابِلات

وہ جو مقابل میں آئیں ، مقابل میں آنے والی اشیا یا مفاہیم وغیرہ ۔

مُتَعاقِبُ الوُرُود

ایک دوسرے کے بعد آنے والے

مُوتُو قَبلَ اَن تَمُوتُوا

مر جاؤ قبل اس کے کہ تم کو موت آئے۔ یعنی جب آخرکار مرنا ہی ہے تو چار دن کی زندگی میں غرور و سرکشی کیسی۔ انسان کو چاہیے کہ خاکساری اور انکساری کے ساتھ زندگی بسر کر دے

اردو، انگلش اور ہندی میں یار کی یاری سے کام اُس کے فِعلوں سے کیا کام کے معانیدیکھیے

یار کی یاری سے کام اُس کے فِعلوں سے کیا کام

yaar kii yaarii se kaam us ke fe'lo.n se kyaa kaamयार की यारी से काम उस के फे़'लों से क्या काम

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یار کی یاری سے کام اُس کے فِعلوں سے کیا کام کے اردو معانی

  • دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

Urdu meaning of yaar kii yaarii se kaam us ke fe'lo.n se kyaa kaam

  • Roman
  • Urdu

  • dost kii dostii se Garaz hai is kii afaal se kiya matlab, ye misal dost ke a.ibo.n par Khyaal na karne ke mauqaa par bolte hai.n

English meaning of yaar kii yaarii se kaam us ke fe'lo.n se kyaa kaam

  • is our concern with the affections, or with the actions of our friends!

यार की यारी से काम उस के फे़'लों से क्या काम के हिंदी अर्थ

  • मित्र की मित्रता से उद्देश्य है उसके कार्यों से क्या मतलब, यह कहावत दोस्त के दोषों पर ध्यान न देने के अवसर पर बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَقابِل

باہم مقابلہ کرنے والا، حریف

مُتَقابِلَہ

جو ایک دوسرے کے مقابل ہو ، متقابل ۔

مُتَقابِلی

تقابلی ۔

مُتَقابِلات

وہ جو مقابل میں آئیں ، مقابل میں آنے والی اشیا یا مفاہیم وغیرہ ۔

مُتَعاقِبُ الوُرُود

ایک دوسرے کے بعد آنے والے

مُوتُو قَبلَ اَن تَمُوتُوا

مر جاؤ قبل اس کے کہ تم کو موت آئے۔ یعنی جب آخرکار مرنا ہی ہے تو چار دن کی زندگی میں غرور و سرکشی کیسی۔ انسان کو چاہیے کہ خاکساری اور انکساری کے ساتھ زندگی بسر کر دے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یار کی یاری سے کام اُس کے فِعلوں سے کیا کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

یار کی یاری سے کام اُس کے فِعلوں سے کیا کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone