تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاد فَرمائی" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں یاد فَرمائی کے معانیدیکھیے

یاد فَرمائی

yaad-farmaa.iiयाद-फ़रमाई

اصل: فارسی

وزن : 21222

یاد فَرمائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بذریعۂ خط و کتابت کسی کی مزاج پرسی کرنے کا عمل، کسی کو خیال میں لانے کا عمل، تصور میں لانے کی کیفیت یا حالت
  • یاد کرنا، پاس بلانا

याद-फ़रमाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पत्र व्यवहार के द्वारा किसी की हालचाल पूछना, किसी को सोच में लाने की क्रिया, कल्पना में लाने की हालत
  • याद करना, पास बुलाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاد فَرمائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاد فَرمائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words