تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاد آوَری" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں یاد آوَری کے معانیدیکھیے

یاد آوَری

yaad-aavariiयाद-आवरी

اصل: فارسی

وزن : 21212

یاد آوَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • ۔ (ف۔ بھولی ہوئی چیز یا دکرنا)مونث۔ یاد کرنا۔ خط بھیجنا۔ مزاج پرسی کرنا۔
  • یاد دلانے کا عمل یا حالت، یاد کرنے کا عمل، یاد فرمائی، بھولی ہوئی چیز یاد کرنا
  • مزاج پرسی، خیریت طلبی

English meaning of yaad-aavarii

Noun, Feminine, Compound Word

  • calling to mind, remembrance, recollection
  • calling to mind, remembrance, recollection

याद-आवरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

  • दे. ‘यादावरी', वह अधिक फ़सीह है।
  • याद आना; याद करना; हाल-चाल जानना
  • याद करना, पास बुलाना।
  • स्मरण होना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاد آوَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاد آوَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words