تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُضُو" کے متعقلہ نتائج

دَھت

عادت، دھن، لت، خراب عادت

دَھت دَھت

دَھت (رک) کی تکرار .

دَھتّی

عادی ، لتیا .

دَھتُرا

رک : دَھتُورا .

دَھتُوریا

ٹھگوں کا وہ گروہ جو مسافروں کو دھتورا کِھلا کر لُوٹ لیتا تھا

دھَتُورا

دو یا تین ہاتھ اونچا ایک طرح کا پودا جس کے پتے نوکیلے اور نرم ہوتے ہیں، پھل سیب کی طرح گول ہوتے ہیں، لیکن اوپر چھوٹے کانٹے ہوتے ہیں، اس کے پھل اور بیج بہت زہریلے ہوتے ہیں لہذا شیو جی کو اس کے پھل پیش کیے جاتے ہیں، کنک ،شیو پریہ، تامرس

دَھتِیلا

عادتوں کا شکار ، زیر اثر ، اثرات زدہ ، خداوند ! میرا گھر دھپّوں کے دھپکاروں سے دھدّر کے دھتیلا ہو رہا ہے .

دَھتِیَل

رک : دَھتّی .

دَھتُورَہ

ایک زہریلا جو بینگن کے پودے کے برابر یا اس سے بڑا ہوتا ہے ، اس کے پتّے بھی بینگن کے پتّوں سے مشابہ ہوتے ہیں ؛ سفید اور نیلگوں دو قسم کا ہوتا ہے ؛ اس کا پھل خاردار اور اخروٹ سے بڑا ہوتا ہے جس میں دانۂ سماق سے مِلتے جُلتے تُخم بھرے ہوتے ہیں . اس کے تخم اور پتّے زیادہ تر دوا کے طور پر مستعمل ہوتے ہیں . دھتورے کے بیج زہریلی مقدار میں کھلائے جائیں تو مسموم کے حواس پراگندہ ہو جاتے ہیں اور عقل زائل ہو جاتی ہے. کبھی اس کو وہمی چیزیں نظر آتی ہیں جنہیں یہ پکڑنے کی کوشش کرتا ہے. ایک دو روز یہ حالت رہ کر زہریلی تاثیر ہو جاتی ہے ، لیکن گاہے غفلت طاری ہوجاتی ہے اور تَنفّس و قلب کی حرکتیں بند ہوکر مسموم ہلاک ہوجاتا ہے ، جوز ماتل . تاتورہ .

دَھتا

ٹال مٹول، دھتکار، دور دبک، اخراج

دَھتِینْگَڑ

जारज। दोगला।

دَھتا بُلانا

نکال دینا، علیحدہ کرنا، ٹالنا، ترک کرنا

دَھتُورا دینا

to administer datura, to drug or poison with datura

دَھتا بولْنا

رک : دھتا بتانا .

دَھتا بَتانا

نکال دینا، علیحدہ کرنا، ٹالنا، ترک کرنا

عَلی دَھت

(عوامی) بہت اون٘چا، قدآور

اردو، انگلش اور ہندی میں وُضُو کے معانیدیکھیے

وُضُو

vuzuuवुज़ू

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

وُضُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسلمانوں کا طہارت حاصل کرنے کا ایک خاص طریقہ جس میں چند فرائض، چند واجبات، سنتیں اور مستحبات ہیں، مسلمانوں میں نماز کے واسطے ہاتھ منھ اور پانو وغیرہ دھونے کا طریقہ
  • وضو کی حالت میں، باوضو، پاک صاف
  • (لفظاً) روشن رو ہونا

شعر

Urdu meaning of vuzuu

  • Roman
  • Urdu

  • muslmaano.n ka tahaarat haasil karne ka ek Khaas tariiqa jis me.n chand faraa.iz, chand vaajibaat, sunnte.n aur musthabbaat hain, muslmaano.n me.n namaaz ke vaaste haath mu.nh aur paanv vaGaira dhone ka tariiqa
  • vuzuu kii haalat men, baavuzuu, paak saaf
  • (lafzan) roshan ro honaa

English meaning of vuzuu

Noun, Masculine

  • ablution
  • sacred ablution performed before prayer, and which consists in washing, first the hands, then the mouth inside, then throwing water on the forehead, washing the whole face, the arms, and lastly the feet)

वुज़ू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रौशन रो होना, वुज़ू की हालत में, बावुज़ू, पाक साफ़
  • मुस्लमानों का पाक साफ़ होने का एक ख़ास तरीक़ा, नमाज़ के वास्ते हाथ मुँह और पांव वग़ैरा धोने का तरीक़ा
  • साफ़ चेहरे का होना, चेहरे की सफ़ाई और स्वच्छता, नमाज़ के लिए नियमपूर्वक हाथ-पाँव और मुंह आदि धोना

وُضُو کے مترادفات

وُضُو کے مرکب الفاظ

وُضُو سے متعلق دلچسپ معلومات

وضو دیبی پرشاد سحر بدایونی نے لکھا ہے کہ ’’وضو‘‘ بفتح اول غلط اور بضم اول درست ہے۔ ’’آصفیہ‘‘ میں بھی صرف بضم اول لکھا ہے، اور یہی بات شان الحق حقی نے دہرائی ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس لفظ کا تلفظ اول مفتوح کے ساتھ زیادہ رائج ہے۔ ٹامپسن اور پلیٹس نے اول مفتوح اور مضموم دونوں دئے ہیں۔ان کی بات اس طرح بھی ٹھیک ہے کہ عربی میں اول مفتوح اور اول مضموم دونوں ہیں، اگرچہ ان کے معنی مختلف ہیں۔ بہرحال۔ اردو کے لئے اس وقت مرجح تلفظ اول مفتوح سے ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھت

عادت، دھن، لت، خراب عادت

دَھت دَھت

دَھت (رک) کی تکرار .

دَھتّی

عادی ، لتیا .

دَھتُرا

رک : دَھتُورا .

دَھتُوریا

ٹھگوں کا وہ گروہ جو مسافروں کو دھتورا کِھلا کر لُوٹ لیتا تھا

دھَتُورا

دو یا تین ہاتھ اونچا ایک طرح کا پودا جس کے پتے نوکیلے اور نرم ہوتے ہیں، پھل سیب کی طرح گول ہوتے ہیں، لیکن اوپر چھوٹے کانٹے ہوتے ہیں، اس کے پھل اور بیج بہت زہریلے ہوتے ہیں لہذا شیو جی کو اس کے پھل پیش کیے جاتے ہیں، کنک ،شیو پریہ، تامرس

دَھتِیلا

عادتوں کا شکار ، زیر اثر ، اثرات زدہ ، خداوند ! میرا گھر دھپّوں کے دھپکاروں سے دھدّر کے دھتیلا ہو رہا ہے .

دَھتِیَل

رک : دَھتّی .

دَھتُورَہ

ایک زہریلا جو بینگن کے پودے کے برابر یا اس سے بڑا ہوتا ہے ، اس کے پتّے بھی بینگن کے پتّوں سے مشابہ ہوتے ہیں ؛ سفید اور نیلگوں دو قسم کا ہوتا ہے ؛ اس کا پھل خاردار اور اخروٹ سے بڑا ہوتا ہے جس میں دانۂ سماق سے مِلتے جُلتے تُخم بھرے ہوتے ہیں . اس کے تخم اور پتّے زیادہ تر دوا کے طور پر مستعمل ہوتے ہیں . دھتورے کے بیج زہریلی مقدار میں کھلائے جائیں تو مسموم کے حواس پراگندہ ہو جاتے ہیں اور عقل زائل ہو جاتی ہے. کبھی اس کو وہمی چیزیں نظر آتی ہیں جنہیں یہ پکڑنے کی کوشش کرتا ہے. ایک دو روز یہ حالت رہ کر زہریلی تاثیر ہو جاتی ہے ، لیکن گاہے غفلت طاری ہوجاتی ہے اور تَنفّس و قلب کی حرکتیں بند ہوکر مسموم ہلاک ہوجاتا ہے ، جوز ماتل . تاتورہ .

دَھتا

ٹال مٹول، دھتکار، دور دبک، اخراج

دَھتِینْگَڑ

जारज। दोगला।

دَھتا بُلانا

نکال دینا، علیحدہ کرنا، ٹالنا، ترک کرنا

دَھتُورا دینا

to administer datura, to drug or poison with datura

دَھتا بولْنا

رک : دھتا بتانا .

دَھتا بَتانا

نکال دینا، علیحدہ کرنا، ٹالنا، ترک کرنا

عَلی دَھت

(عوامی) بہت اون٘چا، قدآور

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُضُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُضُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone