تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وہ پانی میں پَہُنچنے سے پَہلے ہی کَپڑے اُتار لیتا ہے" کے متعقلہ نتائج

دُکھی

ملول، رنجیدہ، مصیبت زدہ، پریشان

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا کَمَر ٹوئے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

دُکھیا رووے سُکھیا سووے

مصیبت زدہ آدمی تکلیف میں دن گزارتا ہے، خوش قسمت مزے کرتا ہے

جی دُکھی ہونا

سخت تکلیف میں ہونا

جی دُکھی ہو جانا

تکلیف یا مصیبت میں ہونا، دق ہونا، ت٘نگ ہونا، دل عاجز ہونا ؛ جینا دشوار ہو جانا، بیمار ہونا.

جَگَت دُکھی

دنیا کو تکلیف دینے والا،ظالم ،سفاک

کوئی تَن دُکھی ، کوئی مَن دُکھی ، دُکھی سارا سَنسار

دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی تکلیف یا رنج میں مبتلا ہے ، دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی اذیّت میں گرفتار ہے ، دنیا دارالمحن ہے.

نَل دُکھی رَس

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پچھلے پیروں کے اُبھرے ہوئے گوشت (پتلی) سے بادی کے سبب بدبودار پانی رستا رہتا ہے

سَدا دُکھی اَور بَخْتاوَر نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

سَدا دُکھی اَور بَخْت آور نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی

خود غرضی میں نقصان ہے اور بے غرضی میں آرام ہے

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

اردو، انگلش اور ہندی میں وہ پانی میں پَہُنچنے سے پَہلے ہی کَپڑے اُتار لیتا ہے کے معانیدیکھیے

وہ پانی میں پَہُنچنے سے پَہلے ہی کَپڑے اُتار لیتا ہے

vo paanii me.n pahu.nchne se pahle hii kap.De utaar letaa haiवो पानी में पहुँचने से पहले ही कपड़े उतार लेता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

وہ پانی میں پَہُنچنے سے پَہلے ہی کَپڑے اُتار لیتا ہے کے اردو معانی

  • (پشتو کہاوت اُردو میں مستعمل)عقل مند آدمی، محتاط شخص کے بارے میں کہا جاتا ہے

    مثال وہ پانی میں پہنچنے سے پہلے ہی کپڑے اتار لیتا ہے۔

Urdu meaning of vo paanii me.n pahu.nchne se pahle hii kap.De utaar letaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • (pushto kahaavat urduu me.n mustaamal)aqalmand aadamii, muhtaat shaKhs ke baare me.n kahaa jaataa hai

वो पानी में पहुँचने से पहले ही कपड़े उतार लेता है के हिंदी अर्थ

  • (पश्तो कहावत उर्दू में प्रयुक्त)बुद्धिमान व्यक्ति, सतर्क व्यक्ति के बारे में कहा जाता है

    उदाहरण वह पानी में पहुँचने से पहले ही कपड़े उतार लेता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُکھی

ملول، رنجیدہ، مصیبت زدہ، پریشان

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا کَمَر ٹوئے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

دُکھیا رووے سُکھیا سووے

مصیبت زدہ آدمی تکلیف میں دن گزارتا ہے، خوش قسمت مزے کرتا ہے

جی دُکھی ہونا

سخت تکلیف میں ہونا

جی دُکھی ہو جانا

تکلیف یا مصیبت میں ہونا، دق ہونا، ت٘نگ ہونا، دل عاجز ہونا ؛ جینا دشوار ہو جانا، بیمار ہونا.

جَگَت دُکھی

دنیا کو تکلیف دینے والا،ظالم ،سفاک

کوئی تَن دُکھی ، کوئی مَن دُکھی ، دُکھی سارا سَنسار

دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی تکلیف یا رنج میں مبتلا ہے ، دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی اذیّت میں گرفتار ہے ، دنیا دارالمحن ہے.

نَل دُکھی رَس

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پچھلے پیروں کے اُبھرے ہوئے گوشت (پتلی) سے بادی کے سبب بدبودار پانی رستا رہتا ہے

سَدا دُکھی اَور بَخْتاوَر نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

سَدا دُکھی اَور بَخْت آور نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی

خود غرضی میں نقصان ہے اور بے غرضی میں آرام ہے

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وہ پانی میں پَہُنچنے سے پَہلے ہی کَپڑے اُتار لیتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وہ پانی میں پَہُنچنے سے پَہلے ہی کَپڑے اُتار لیتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone