تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَظِیفَہ خوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَظِیفَہ خوار کے معانیدیکھیے
وزن : 12221
موضوعات: طنزاً
وَظِیفَہ خوار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، مرکب لفظ
- وظیفہ پانے والا، وظیفہ لینے والا، پینشن پانے والا، مالی مدد لینے والا
- (مجازاً) پیروی کرنے والا، مقلد، ہاں میں ہاں ملانے والا، مستفید ہونے والا
- (طنزا ً) ٹکڑوں پہ پلنے والا
شعر
وظیفہ خوار ہے یہ بارگاہ کا اس کی
خدا کے گھر سے کبھی صبرؔ کا صلہ نہ گیا
وظیفہ پڑھ کے میں چندے وصول کرتا ہوں
پکارتے ہیں سبھی اب وظیفہ خوار مجھے
غالبؔ وظیفہ خوار ہو دو شاہ کو دعا
وہ دن گئے کہ کہتے تھے نوکر نہیں ہوں میں
English meaning of vaziifa-KHvaar
Persian, Arabic - Adjective, Compound Word
- pensioner, scholarship-holder
वज़ीफ़ा-ख़्वार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, संयुक्त शब्द
- वृत्तिभोक्ता, पेंशन पाने वाला, माली मदद लेने वाला, हाँ में हाँ मिलाने वाला, टुकड़ों पर पलने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَظِیفَہ خوار)
وَظِیفَہ خوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔