تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَظِیفَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

وَظِیفَہ

وہ چیز جو ہر روز کے واسطے ہو، کام جو روز کیا جائے، معمول

وَظِیفَہ گو

وظیفہ پڑھنے والا، لگاتار ورد و اذکار کرنے والا

وَظِیفَہ لَب

محض زبانی کلامی ہمدردی ، اظہار جذبات جو محض دکھاوے کے لیے ہو اور دل سے نہ نکلے ، زبانی جمع خرچ ؛ خلوص سے عاری گفتگو ۔

وَظِیفَہ یاب

خدمات سے سبکدوش ہو کر وظیفہ پانے والا ، جسے پنشن ملے ، پنشن پانے والا ؛ جو ریٹائرڈ ہو گیا ہو ۔

وَظِیفَہ خور

رک : وظیفہ خوار ۔

وَظِیفَہ ہونا

ورد ہونا ، ہر وقت زبان پر جاری رہنا ، بار بار پڑھنا ، دہرانا ۔

وَظِیفَہ پانا

طالب علم کا پڑھائی کے لیے وہ مخصوص رقم حاصل کرنا جو اس کو پڑھائی جاری رکھنے کے لیے دی جاتی ہے

وَظِیفَہ لینا

کسی طالب علم کا پڑھائی کے لیے وظیفہ حاصل کرنا ؛ امتحان میں اچھے نمبروں سے پاس ہوکر وظیفہ حاصل کرنا نیز ریٹائرمنٹ لے لینا ، ملازمت چھوڑ کر پنشن پر چلے جانا.

وَظِیفَہ رَہنا

کسی عمل کا مسلسل ہوتے رہنا، معمول بن جانا نیز ورد رہنا

وَظِیفَہ گوئی

وظیفہ پڑھنا، ذکر و اذکار کرنا

وَظِیفَہ کَرْنا

کسی کام کا باربار کرنا، کسی عمل کو دہرانا

وَظِیفَہ مِلنا

لائق طالب علم کو تعلیم جاری رکھنے کے لیے رقم ملنا نیز مستحق کو گزارے کے لیے رقم ملنا ۔

وَظِیفَہ کَھانا

وظیفے پر گزر کرنا ، امداد پر گزارا کرنا.

وَظِیفَہ رَکْھنا

معمول بنا لینا، کسی عمل کو مسلسل کرتے رہنا نیز کسی دعا وغیرہ کا ورد کرتے رہنا

وَظِیفَہ خوار

وظیفہ پانے والا، وظیفہ لینے والا، پینشن پانے والا، مالی مدد لینے والا

وَظِیفَہ خوانی

تعریف کرنے کا عمل، مداح خوانی (کسی انعام کے صلے میں)

وَظِیفَہ دینا

طالب علم کو پڑھائی جاری رکھنے کے لیے ایک مقررہ رقم دینا

وَظِیفَہ بَنانا

مخصوص دعائیں پڑھنے کا معمول بنانا

وَظِیفَہ جِنس

جنسی عمل ، جنسی فعل ، مباشرت ، جماع ، صحبت ، وطی ۔

وَظِیفَہ خواری

وظیفہ پانا ۔

وَظِیفَہ جاننا

۔(تحقیر سے) وظیفہ پڑھنا۔؎

وَظِیفَہ خواہ

وَظِیفَہ پَرداز

(طب) عمل کے ذریعے کسی عضو کی کارکردگی کو بہتر بنانے والا ۔

وَظِیفَہ طَبَعی

وہ عمل جو انسان طبعاً کرتا ہے ، فطری فعل۔

وَظِیفَہ خواں

وَظِیفَہ بھاننا

(تحقیراً) وظیفہ پڑھنا ۔

وَظِیفَہ گھونٹنا

(تحقیراً) وظیفہ پڑھنا ؛ ورد کرنا ، کوئی دعا ہر روز پڑھنا ۔

وَظِیفَہ یاب کَرنا

وظیفہ دینا ، پنشن دینا ؛ مراد : ریٹائر کر دینا ؛ برطرف کر دینا ؛ موقوف کر دینا ۔

وَظِیفَۂ حَیات

(مجازاً) مقصد حیات ، زندگی کا مقصد ۔

وَظِیفَۂ زَوجِیَت

وہ فرائض جو حقوقِ زوج کے سلسلے میں عائد ہوتے ہیں، حقِ زوجیت، مراد : جماع، مباشرت، وظیفۂ جنسی، جنسی فعل

وَظِیفَہ پَڑھنا

معمول باندھ کر کوئی دعا پڑھنا، معمول اور اوراد کا ادا کرنا

وَظِیفَہ بانْدھنا

بعد از مرگ کسی ملازم کے لواحقین کے لیے ایک مخصوص ماہانہ رقم مقرر کرنا اور ادا کرنا ۔

وَظِیفَہ بَند ہونا

وظیفہ بند کرنا (رک) کا لازم ۔

وَظِیفَۂ غَیبی

غیب سے ملنے والی امداد ، رقم جو غیب سے آئے ۔

وَظِیفَہ بَند کَرنا

کسی کو کسی مخصوص کام کی انجام دہی کے لیے دی جانے والی رقم نہ دینا ، گزارہ روک دینا

وَظِیفَۂ ماہواری

وہ رقم یا امداد جو ہر مہینے ملے.

وَظِیفَۂ تَعلِیم

وَظِیفَہ یاب کَر دینا

وظیفہ دینا ، پنشن دینا ؛ مراد : ریٹائر کر دینا ؛ برطرف کر دینا ؛ موقوف کر دینا ۔

وَظِیفَہ مُقَرَّر کَرنا

مخصوص رقم مقرر کرنا، وظیفہ باندھنا

وَظِیفَہ پَڑھا جانا

ورد کیا جانا ، کوئی دعا ہر روز پڑھی جانا

وَظِیفَۂ جِنسی

رک : وظیفہء جنس ۔

وَظِیفَہ بَند کَر دینا

کسی کو کسی مخصوص کام کی انجام دہی کے لیے دی جانے والی رقم نہ دینا ، گزارہ روک دینا

وَظِیفَۂِ حِین حَیاتی

(قانون) وظیفہء حین حیاتی یا قرض جو حین حیاتی سالانہ وظایف کے وعدہ پر مع حق پسماندگی دیا جائے.

وَظِیفَۂِ حُسنِ خِدمَت

خدمات سے سبکدوش ہونے کے بعد ہر ماہ ملنے والی رقم ، ماہانہ وظیفہ جو مدتِ ملازمت کے بہ احسن پورے ہونے پر حکومت سے ملتا ہے ، ریٹائرمنٹ کے بعد ملنے والا وظیفہ ، پنشن ۔

جَمالی وَظِیفَہ

حَیاتی وَظِیفَہ

(ہندو) رُوح (پران).

سَرْکاری وَظِیفَہ

وہ مقرر کردہ رقم جو حکومت وقت کی طرف سے مُسلسل ماہوار یا سالانہ کسی کو بطور امداد دی جائے .

سِفْلی وَظِیفَہ

رک : سِفلی عمل ۔

جِنْسی وَظِیفَہ

مجامعت و مباشرت کا ضابطہ و طریقہ ، جنسی ملاپ کا طور طریقہ ، رک : جنسی فعل.

وِرْدِ وَظِیفَہ

قرآن شریف کا کوئی حصہ یا کوئی دعا وغیرہ جس کو روزانہ پڑھا جائے ، روزانہ کا وظیفہ ۔

نام کا وَظِیفَہ

کسی کے نام کو باربار رٹنا، کسی کی یاد ہردم رہنا

نام کا وَظِیفَہ ہونا

نام رٹا جانا ، مسلسل یاد کیا جانا ۔

وِرْد وَظِیفَہ پَڑھنا

روزانہ وظیفہ پڑھنا ۔

نام کا وَظِیفَہ پَڑھنا

نام رٹنا ، کسی کو مسلسل یاد کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَظِیفَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

وَظِیفَہ کَرْنا

vaziifa karnaaवज़ीफ़ा करना

محاورہ

مادہ: وَظِیفَہ

وَظِیفَہ کَرْنا کے اردو معانی

  • کسی کام کا باربار کرنا، کسی عمل کو دہرانا
  • ورد کرنا، کوئی دعا ہر روز پڑھنا، وظیفہ پڑھنا

English meaning of vaziifa karnaa

  • to repeat an incantation or offer special prayers

वज़ीफ़ा करना के हिंदी अर्थ

  • किसी काम का बार बार करना, किसी काम को दोहराना
  • (क़ुरआन की कोई आयत या दुआ) बार बार पढ़ना, कोई दुआ हर रोज़ पढ़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَظِیفَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَظِیفَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words