تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسِیلَہ پَیدا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسِیلَہ پَیدا کَرنا کے معانیدیکھیے

وَسِیلَہ پَیدا کَرنا

vasiila paidaa karnaaवसीला पैदा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وَسِیلَہ پَیدا کَرنا کے اردو معانی

  • کسی کام کے لیے اعانت یا مدد حاصل کرنا ، کسی کو حمایتی یا مددگار بنانا ، ذریعہ نکالنا

Urdu meaning of vasiila paidaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kaam ke li.e i.aanat ya madad haasil karnaa, kisii ko himaayatii ya madadgaar banaanaa, zariiyaa nikaalnaa

English meaning of vasiila paidaa karnaa

  • find out means (of), provide the means for achieving one's object

वसीला पैदा करना के हिंदी अर्थ

  • किसी काम के लिए इआनत या मदद हासिल करना, किसी को हिमायती या मददगार बनाना, ज़रीया निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسِیلَہ پَیدا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسِیلَہ پَیدا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone