تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرْدی پوش" کے متعقلہ نتائج

وَرْدی

پولیس یا فوج یاکسی ادارے کا مخصوص اور مقررہ لباس جس سے اس ادارے، عہدے یا جماعت کی پہچان ہو، یونیفارم

وَرْدی والا

وردی پہننے والا

وردی بچھنا

ملاحظہ کے لیے وردی کی تمام اشیا کا چار پائی پر لگایا جانا، کٹ جانا

وَرْدی بَجنا

صبح یا شام کی نوبت بجنا، نوبت وغیرہ کے ذریعے صبح یا شام ہونے کا اعلان ہونا خاص طور پر بادشاہوں یا رئیسوں کے دروازوں پر صبح یا شام ہونے کا نقارہ بجنا

وَرْدی بولنا

کسی اہم واقعے کی خبر لانا

وَرْدی اُتَروانا

فوج یا پولیس کے کسی ملازم کو عہدے سے بطور سزا معزول کرانا

وَرْدی بَجانا

شاہی محل پر تنبور یا تاشہ وغیرہ بجانا

وَرْدی بِچھانا

وردی سے متعلق تمام اشیاء کا سجانا

وَرْدی اُتارنا

یونی فارم بطور سزا اُتارنا نیز سزا کے طور پر عہدے سے معزول کر دینا

وَرْدی پوش

کسی ادارے کا مقررہ لباس پہننے والا، وردی میں ملبوس (سپاہی یا فوجی یا ملازم وغیرہ)

وَرْدی تَقسِیم کَرنا

سپاہیوں، ملازموں یا چپراسیوں کو سرکاری لباس دینا

وَرْدی میجَر

تنخواہ وغیرہ تقسیم کرنے والا دیسی فوجی افسر ۔

وَرِیڈا

شرم، لاج، حیا

وَرِیدی

ورید سے منسوب یا متعلق ، نسوں سے متعلق ، نسوں کا نیز نسوں سے بھرا ۔

وارِدَہ

۱۔ وارد ہونے والا (خیال ، کیفیت ، احساس وغیرہ) نیز تجربہ ، مشاہدہ ؛ واقعہ ۔

خاکی وَردی

army

لاجَہ وَرْدی

رک: لاجوردی، نیلا .

جَن٘گی وَرْدی

وہ لباس جو جن٘گ لڑنے کے لیے پہنا جاتا ہے ، فوجی یونیفارم .

صُبْح کی وَرْدی بَجْنا

صبح کی نوبت بجنا ، گجر بجنا ، صبح ہونا.

vinho verde

شراب سبز، ایک نیم رس پرتگالی انگوری شراب، جسے پختہ ہونے کے لیے نہیں رکھا جا تا۔.

نَبضِ وَرِیدی

(طب) بھرپور رگوں والی نبض نیز رگ کی ایک حرکت (Venous Pulse) ۔

جَوفِ وَرِیدی

ورید (رک) سے متعلق خلا یا خول.

تَمَدُّدِ وَرِیدی

(طب) وریدوں کا کشادہ ہونا یا پھیل جانا ، انگ : Phlebactasis

گَن٘جِ باد آوَرْدَہ

نام لحن ، یار بُد کا سولھواں راگ

پَس آوَرْدَہ

दे. ‘पसावर्दः’, वह उच्चारण अधिक शुद्ध है।

نام بَر آوَردَہ

مشہور ، نمایاں ، دوسروں سے ممتاز ۔

سَر آوُرْدَہ

سردار، حاکم، ممتاز، معزز

رَہ آوُرْدَہ

سوغات، توشہ

بَر آوُرْدَہ

قلعہ ، حصار ، قلعہ کی دیوار قصیل

مَن دَر آوَردی

جو ذہن میں آئے ؛ خیال

سَر بَرْ آوُرْدَہ

۱. سردار ، افسر ، ممتاز ، معزز.

سَن٘گِ وَرِیدِی

(طِب) انسانی جسم کی رگوں ، پٹھوں یا ریشوں میں پتھر کی طرح سخت گان٘ٹھ پڑ جانے کی بیماری.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْدی پوش کے معانیدیکھیے

وَرْدی پوش

vardii-poshवर्दी-पोश

اصل: فارسی

وزن : 2221

موضوعات: سپہ گری سپاہی

  • Roman
  • Urdu

وَرْدی پوش کے اردو معانی

صفت

  • کسی ادارے کا مقررہ لباس پہننے والا، وردی میں ملبوس (سپاہی یا فوجی یا ملازم وغیرہ)

Urdu meaning of vardii-posh

  • Roman
  • Urdu

  • kisii idaare ka muqarrara libaas pahanne vaala, vardii me.n malbuus (sipaahii ya faujii ya mulaazim vaGaira

English meaning of vardii-posh

Adjective

  • uniformed, liveried, wearing clothe prescribed by an organization

वर्दी-पोश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी संस्था द्वारा निर्धारित वस्त्र पहनना, वर्दी में (सिपाही या फ़ौजी या कर्मचारी आदि)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَرْدی

پولیس یا فوج یاکسی ادارے کا مخصوص اور مقررہ لباس جس سے اس ادارے، عہدے یا جماعت کی پہچان ہو، یونیفارم

وَرْدی والا

وردی پہننے والا

وردی بچھنا

ملاحظہ کے لیے وردی کی تمام اشیا کا چار پائی پر لگایا جانا، کٹ جانا

وَرْدی بَجنا

صبح یا شام کی نوبت بجنا، نوبت وغیرہ کے ذریعے صبح یا شام ہونے کا اعلان ہونا خاص طور پر بادشاہوں یا رئیسوں کے دروازوں پر صبح یا شام ہونے کا نقارہ بجنا

وَرْدی بولنا

کسی اہم واقعے کی خبر لانا

وَرْدی اُتَروانا

فوج یا پولیس کے کسی ملازم کو عہدے سے بطور سزا معزول کرانا

وَرْدی بَجانا

شاہی محل پر تنبور یا تاشہ وغیرہ بجانا

وَرْدی بِچھانا

وردی سے متعلق تمام اشیاء کا سجانا

وَرْدی اُتارنا

یونی فارم بطور سزا اُتارنا نیز سزا کے طور پر عہدے سے معزول کر دینا

وَرْدی پوش

کسی ادارے کا مقررہ لباس پہننے والا، وردی میں ملبوس (سپاہی یا فوجی یا ملازم وغیرہ)

وَرْدی تَقسِیم کَرنا

سپاہیوں، ملازموں یا چپراسیوں کو سرکاری لباس دینا

وَرْدی میجَر

تنخواہ وغیرہ تقسیم کرنے والا دیسی فوجی افسر ۔

وَرِیڈا

شرم، لاج، حیا

وَرِیدی

ورید سے منسوب یا متعلق ، نسوں سے متعلق ، نسوں کا نیز نسوں سے بھرا ۔

وارِدَہ

۱۔ وارد ہونے والا (خیال ، کیفیت ، احساس وغیرہ) نیز تجربہ ، مشاہدہ ؛ واقعہ ۔

خاکی وَردی

army

لاجَہ وَرْدی

رک: لاجوردی، نیلا .

جَن٘گی وَرْدی

وہ لباس جو جن٘گ لڑنے کے لیے پہنا جاتا ہے ، فوجی یونیفارم .

صُبْح کی وَرْدی بَجْنا

صبح کی نوبت بجنا ، گجر بجنا ، صبح ہونا.

vinho verde

شراب سبز، ایک نیم رس پرتگالی انگوری شراب، جسے پختہ ہونے کے لیے نہیں رکھا جا تا۔.

نَبضِ وَرِیدی

(طب) بھرپور رگوں والی نبض نیز رگ کی ایک حرکت (Venous Pulse) ۔

جَوفِ وَرِیدی

ورید (رک) سے متعلق خلا یا خول.

تَمَدُّدِ وَرِیدی

(طب) وریدوں کا کشادہ ہونا یا پھیل جانا ، انگ : Phlebactasis

گَن٘جِ باد آوَرْدَہ

نام لحن ، یار بُد کا سولھواں راگ

پَس آوَرْدَہ

दे. ‘पसावर्दः’, वह उच्चारण अधिक शुद्ध है।

نام بَر آوَردَہ

مشہور ، نمایاں ، دوسروں سے ممتاز ۔

سَر آوُرْدَہ

سردار، حاکم، ممتاز، معزز

رَہ آوُرْدَہ

سوغات، توشہ

بَر آوُرْدَہ

قلعہ ، حصار ، قلعہ کی دیوار قصیل

مَن دَر آوَردی

جو ذہن میں آئے ؛ خیال

سَر بَرْ آوُرْدَہ

۱. سردار ، افسر ، ممتاز ، معزز.

سَن٘گِ وَرِیدِی

(طِب) انسانی جسم کی رگوں ، پٹھوں یا ریشوں میں پتھر کی طرح سخت گان٘ٹھ پڑ جانے کی بیماری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرْدی پوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرْدی پوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone