تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقت پَر صاف نِکَل جانا" کے متعقلہ نتائج

تَوحِید

خدا کی وحدانیت کا یقین، خدا کے ایک ہونے کا عقیدہ، خدا کی یکتائی، اللہ تعالیٰ کا ایک ہونا، ایک ماننا، ایک جاننا، وحدانیت، یکتائی، خدا کے ایک ہونے پر یقین لانا

تَوحِیدی

توحید سے منسوب یا متعلق.

تَوحِید فِی الْعِبادَت

صرف اللہ کی عبادت کرنا اور اس میں کسی کو اس کا شریک نہ ٹھہرانا

تَوحِیدِ فِعْلی

(تصوّف) اسے اصطلاح صوفیہ میں ہمہ ازوست بھی کہتے ہیں اور اول سالک کو یہی توحید پیش آتی ہے اور اسی سے تمامی افعال سے یگانگی اور معرفت ذات کی ثات ہوتی ہے اس لیے کہ جو افعال موجودات سے ہیں درحقیقت حق تعالیٰ ہی سے ہیں کیون٘کہ فاعل حقیقی وہی ہے

تَوحِیدِ عَیانی

ذات باری تعالیٰ جو واحد و یکتا ہے.

تَوحِیدِ اَفْعالی

تَوحِیدِ شُہُودی

(تصوّف) اس کی دو قسمیں ہیں ایک صوری دوسری معنوی توحید شہودی صوری کو توحید قولی اور توحید ایمانی بھی کہتے ہیں اس پر اعتقاد متکلمین علماے ظاہر اور عام مومنین کا ہے اس کا مفہوم یہ ہے کہ صانع ایک ہے اور تمام مصنوعات اسی ایک صانع کی ہیں معنوی سے مراد یہ ہے کہ تمام مخلوقات مظاہر خالق کے ہیں لیکن ذوات مخلوقات ذات حق سے جدا ہیں

تَوحِید پَرَسْت

مؤحد، ایک خدا کو ماننے والا

تَوحِیدِ اِعْتِقادی

رک: توحید شہودی.

تَوحِید فِی الذّات

رک: توحید ذاتی.

تَوحِید و تَجْرید

عشق الہٰی، تصوف، ماسوا اللہ کا ترک.

تَوحِید فِی الصِّفات

رک: توحید صفاتی.

تَوحِید فِی التَّثْلِیث

عیسائیوں کا عقیدہ، باپ، بیٹا اور روح القدس تین میں ایک اور ایک میں تین.

تَوحِیدِ ذات

رک: توحید ذاتی.

تَوحِیدِ ذاتی

(تصوّف) یہ سالک کو توحید صفاتی محو کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے، اسے ہمہ اوست بھی کہتے ہیں ... یعنی صفات اور افعال اور آثار کر عین ذات اور حقیقت اور ہمہ اوست کہتے ہیں

تَوحِیدی وُجُود

وہ ذات جس کا تعلق توحید سے ہے، ذات واحد.

تَوحِیدِ صِفاتی

(تصوّف) یہ سالک کو توحید افعالی کے محو کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے اسے اصطلاح میں ہمہ با اوست کہتے ہیں مطلب یہ ہے کہ جتنے صفات ہیں ان کا وجود بغیر ذات کے محال ہے اور صفات ذات سے اور ذات صفات سے کبھی منفک نہیں ہوتے.

تَوحِیدِ وُجُودی

(تصّوف) اس کی دو قسمیں ہیں ایک توحید وجودی علمی دوسری توحید وجودی عملی کشفی توحید وجودی علمی سے مراد یہ ہے کہ سواے ایک ذات اور ایک وجود کے دوسرا وجود نہیں اور یہ وجود عین ذات ہے توحید وجودی عملی کشفی کو توحید حالی بھی کہتے ہیں اس کے تین درجے ہیں اور یہ اہل اللہ پر وارد ہوتی ہے.

نَغْمَہ تَوحِید

توحید کا نغمہ ۔

کَلِمَۂ تَوحِید

کلمہ لَا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحَمَّدُ رَسُولُ اللہ اس میں اللہ کی وحدانیت (اور آںحضرتؐ کی رسالت) پر ایمان لانے کا اقرار ہے، اس لیے اسے کلمۂ توحید کہتے ہیں

نَظَرِیَّۂ تَوحِید

یہ عقیدہ کہ خالق و مالک کائنات اپنی ذات اور قدرت میں ایک اور لا شریک ہے ، اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کا یقین ، خدا کو ایک ماننے کا عقیدہ

شَمْعِ تَوحِید

ایمان کا نور ؛ (کنایۃً) مذہب اسلام

شُہُودیِ تَوحِید

(تصوف) یہ عقیدہ کہ صانع ایک ہے اور تمام مصنوعات اسی صانع کی ہیں، اس پر اعتماد متکلمین علمائے ظاہر اور عام مومنین کا ہے، توحیدِ شہودی .

اِعْلانِ کَلِمَۂ تَوحِید

declaration by those who speak of monotheism- that God is one

چَمَر تَوحِید

ایسا عقیدۂ توحید جو کم فہمی پر مبنی ہو صوفی حضرات کے نزدیک وحدت الوجود کی اصل کو سمجھے بغیر ہمہ اوست کادم بھرنا ہے .

عِلْمِ تَوحِید و صِفات

رک : علمِ باری .

یائے تَوحِید

رک : یاے وحدت ۔

نُورِ تَوحِید

اللہ تعالیٰ کا نور ، اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کی روشنی

فَنا دَر تَوحِید

(تصوف) بجز ذات کسی کو نہ دیکھنا، فنا فی اللہ

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت پَر صاف نِکَل جانا کے معانیدیکھیے

وَقت پَر صاف نِکَل جانا

vaqt par saaf nikal jaanaaवक़्त पर साफ़ निकल जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وَقت پَر صاف نِکَل جانا کے اردو معانی

  • ۔ عین موقع پر یا ضرورت کے وقت یامصیبت کے وقت مکر جانا۔دل سے پھرجانا۔؎
  • عین موقعے پر یا ضرورت کے وقت مکر جانا ، قول سے پھر جانا ۔

Urdu meaning of vaqt par saaf nikal jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ a.in mauqaa par ya zaruurat ke vaqt ya musiibat ke vaqt makar jaana।dil se pharjaana।
  • a.in mauke par ya zaruurat ke vaqt makar jaana, qaul se phir jaana

English meaning of vaqt par saaf nikal jaanaa

  • to turn against someone at the crucial hour

वक़्त पर साफ़ निकल जाना के हिंदी अर्थ

  • ۔ ऐन मौक़ा पर या ज़रूरत के वक़्त या मुसीबत के वक़्त मकर जाना।दिल से फरजाना।
  • ऐन मौके़ पर या ज़रूरत के वक़्त मुकर जाना, क़ौल से फिर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَوحِید

خدا کی وحدانیت کا یقین، خدا کے ایک ہونے کا عقیدہ، خدا کی یکتائی، اللہ تعالیٰ کا ایک ہونا، ایک ماننا، ایک جاننا، وحدانیت، یکتائی، خدا کے ایک ہونے پر یقین لانا

تَوحِیدی

توحید سے منسوب یا متعلق.

تَوحِید فِی الْعِبادَت

صرف اللہ کی عبادت کرنا اور اس میں کسی کو اس کا شریک نہ ٹھہرانا

تَوحِیدِ فِعْلی

(تصوّف) اسے اصطلاح صوفیہ میں ہمہ ازوست بھی کہتے ہیں اور اول سالک کو یہی توحید پیش آتی ہے اور اسی سے تمامی افعال سے یگانگی اور معرفت ذات کی ثات ہوتی ہے اس لیے کہ جو افعال موجودات سے ہیں درحقیقت حق تعالیٰ ہی سے ہیں کیون٘کہ فاعل حقیقی وہی ہے

تَوحِیدِ عَیانی

ذات باری تعالیٰ جو واحد و یکتا ہے.

تَوحِیدِ اَفْعالی

(تصوّف) اسے اصطلاح صوفیہ میں ہمہ ازوست بھی کہتے ہیں اور اول سالک کو یہی توحید پیش آتی ہے اور اسی سے تمامی افعال سے یگانگی اور معرفت ذات کی ثات ہوتی ہے اس لیے کہ جو افعال موجودات سے ہیں درحقیقت حق تعالیٰ ہی سے ہیں کیون٘کہ فاعل حقیقی وہی ہے

تَوحِیدِ شُہُودی

(تصوّف) اس کی دو قسمیں ہیں ایک صوری دوسری معنوی توحید شہودی صوری کو توحید قولی اور توحید ایمانی بھی کہتے ہیں اس پر اعتقاد متکلمین علماے ظاہر اور عام مومنین کا ہے اس کا مفہوم یہ ہے کہ صانع ایک ہے اور تمام مصنوعات اسی ایک صانع کی ہیں معنوی سے مراد یہ ہے کہ تمام مخلوقات مظاہر خالق کے ہیں لیکن ذوات مخلوقات ذات حق سے جدا ہیں

تَوحِید پَرَسْت

مؤحد، ایک خدا کو ماننے والا

تَوحِیدِ اِعْتِقادی

رک: توحید شہودی.

تَوحِید فِی الذّات

رک: توحید ذاتی.

تَوحِید و تَجْرید

عشق الہٰی، تصوف، ماسوا اللہ کا ترک.

تَوحِید فِی الصِّفات

رک: توحید صفاتی.

تَوحِید فِی التَّثْلِیث

عیسائیوں کا عقیدہ، باپ، بیٹا اور روح القدس تین میں ایک اور ایک میں تین.

تَوحِیدِ ذات

رک: توحید ذاتی.

تَوحِیدِ ذاتی

(تصوّف) یہ سالک کو توحید صفاتی محو کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے، اسے ہمہ اوست بھی کہتے ہیں ... یعنی صفات اور افعال اور آثار کر عین ذات اور حقیقت اور ہمہ اوست کہتے ہیں

تَوحِیدی وُجُود

وہ ذات جس کا تعلق توحید سے ہے، ذات واحد.

تَوحِیدِ صِفاتی

(تصوّف) یہ سالک کو توحید افعالی کے محو کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے اسے اصطلاح میں ہمہ با اوست کہتے ہیں مطلب یہ ہے کہ جتنے صفات ہیں ان کا وجود بغیر ذات کے محال ہے اور صفات ذات سے اور ذات صفات سے کبھی منفک نہیں ہوتے.

تَوحِیدِ وُجُودی

(تصّوف) اس کی دو قسمیں ہیں ایک توحید وجودی علمی دوسری توحید وجودی عملی کشفی توحید وجودی علمی سے مراد یہ ہے کہ سواے ایک ذات اور ایک وجود کے دوسرا وجود نہیں اور یہ وجود عین ذات ہے توحید وجودی عملی کشفی کو توحید حالی بھی کہتے ہیں اس کے تین درجے ہیں اور یہ اہل اللہ پر وارد ہوتی ہے.

نَغْمَہ تَوحِید

توحید کا نغمہ ۔

کَلِمَۂ تَوحِید

کلمہ لَا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحَمَّدُ رَسُولُ اللہ اس میں اللہ کی وحدانیت (اور آںحضرتؐ کی رسالت) پر ایمان لانے کا اقرار ہے، اس لیے اسے کلمۂ توحید کہتے ہیں

نَظَرِیَّۂ تَوحِید

یہ عقیدہ کہ خالق و مالک کائنات اپنی ذات اور قدرت میں ایک اور لا شریک ہے ، اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کا یقین ، خدا کو ایک ماننے کا عقیدہ

شَمْعِ تَوحِید

ایمان کا نور ؛ (کنایۃً) مذہب اسلام

شُہُودیِ تَوحِید

(تصوف) یہ عقیدہ کہ صانع ایک ہے اور تمام مصنوعات اسی صانع کی ہیں، اس پر اعتماد متکلمین علمائے ظاہر اور عام مومنین کا ہے، توحیدِ شہودی .

اِعْلانِ کَلِمَۂ تَوحِید

declaration by those who speak of monotheism- that God is one

چَمَر تَوحِید

ایسا عقیدۂ توحید جو کم فہمی پر مبنی ہو صوفی حضرات کے نزدیک وحدت الوجود کی اصل کو سمجھے بغیر ہمہ اوست کادم بھرنا ہے .

عِلْمِ تَوحِید و صِفات

رک : علمِ باری .

یائے تَوحِید

رک : یاے وحدت ۔

نُورِ تَوحِید

اللہ تعالیٰ کا نور ، اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کی روشنی

فَنا دَر تَوحِید

(تصوف) بجز ذات کسی کو نہ دیکھنا، فنا فی اللہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقت پَر صاف نِکَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقت پَر صاف نِکَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone