تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَحدانی طرزِ حُکُومَت" کے متعقلہ نتائج

مَعْدِلَت

عدل، انصاف

مَعْدِلَت گُسْتَری

معدلت گستر ہونا، انصاف کرنا، عدل سے کام لینا

مَعْدِلَت کوشی

عدل و انصاف کی کوشش کرنا ؛ (مجازاً) انصاف کرنا ۔

مَعْدِلَت گُسْتَر

انصاف پسند، معدلت پناہ، عادل

مَعْدِلَت آثاری

انصاف کی علامت ہونا ، انصاف کی علم برداری ، انصاف پسندی ۔

مَعْدِلَت پَناہی

معدلت پناہ (رک) کا کام ، انصاف پسندی ۔

مَعْدِلَتِ خُداوَنْدی

خداوندی عدالت ، دربارِ خداوندی ۔

مَعْدِلَت پَرْوَری

انصاف کو پروان چڑھانا ، انصاف پسندی ۔

مَعْدِلَت گاہ

معدلت خانہ ، عدالت ، کچہری ۔

مَعْدِلَت پَناہ

(مجازاً) انصاف پسند (بادشاہ کے لیے مستعمل)

مَعْدِلَت پَرْوَر

दे. ‘मा’दिलत गुस्तर' ।।

عَہْدِ مَعْدِلَتْ مَہْد

وہ عہد حکومت، جس میں عدل و انصاف کی پرورش یا سرپرستی کی جائے انصاف پر خاطر خواہ توجہ دی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَحدانی طرزِ حُکُومَت کے معانیدیکھیے

وَحدانی طرزِ حُکُومَت

vahdaanii-tarz-e-hukuumatवहदानी-तर्ज़-ए-हुकूमत

اصل: عربی

وزن : 22222122

موضوعات: سرکار

  • Roman
  • Urdu

وَحدانی طرزِ حُکُومَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ طرز حکومت جس میں صوبے یا ریاستیں مل کر وفاق بناتے ہیں لیکن تمام اختیارات مرکز کو حاصل ہوتے ہیں، وفاقی طرز حکومت، وحدانی حکومت

Urdu meaning of vahdaanii-tarz-e-hukuumat

  • Roman
  • Urdu

  • vo tarz hukuumat jis me.n suube ya riyaaste.n mil kar vafaaq banaate hai.n lekin tamaam iKhtyaaraat markaz ko haasil hote hain, vafaaqii tarz hukuumat, vahdaanii hukuumat

English meaning of vahdaanii-tarz-e-hukuumat

Noun, Feminine

  • unitary form of government

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْدِلَت

عدل، انصاف

مَعْدِلَت گُسْتَری

معدلت گستر ہونا، انصاف کرنا، عدل سے کام لینا

مَعْدِلَت کوشی

عدل و انصاف کی کوشش کرنا ؛ (مجازاً) انصاف کرنا ۔

مَعْدِلَت گُسْتَر

انصاف پسند، معدلت پناہ، عادل

مَعْدِلَت آثاری

انصاف کی علامت ہونا ، انصاف کی علم برداری ، انصاف پسندی ۔

مَعْدِلَت پَناہی

معدلت پناہ (رک) کا کام ، انصاف پسندی ۔

مَعْدِلَتِ خُداوَنْدی

خداوندی عدالت ، دربارِ خداوندی ۔

مَعْدِلَت پَرْوَری

انصاف کو پروان چڑھانا ، انصاف پسندی ۔

مَعْدِلَت گاہ

معدلت خانہ ، عدالت ، کچہری ۔

مَعْدِلَت پَناہ

(مجازاً) انصاف پسند (بادشاہ کے لیے مستعمل)

مَعْدِلَت پَرْوَر

दे. ‘मा’दिलत गुस्तर' ।।

عَہْدِ مَعْدِلَتْ مَہْد

وہ عہد حکومت، جس میں عدل و انصاف کی پرورش یا سرپرستی کی جائے انصاف پر خاطر خواہ توجہ دی جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَحدانی طرزِ حُکُومَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَحدانی طرزِ حُکُومَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone