تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اٹھاؤ میرا مکنا گھر سنبھالوں اپنا" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اٹھاؤ میرا مکنا گھر سنبھالوں اپنا کے معانیدیکھیے

اٹھاؤ میرا مکنا گھر سنبھالوں اپنا

uThaa.o meraa maknaa ghar sanbhaaluu.n apnaaउठाओ मेरा मकना घर संभालूँ अपना

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اٹھاؤ میرا مکنا گھر سنبھالوں اپنا کے اردو معانی

  • رعب جمانا، کوئی نئی نویلی دلہن سسرال آتے ہی کہہ رہی ہے کہ ہٹاؤ میرا یہ پردہ میں اپنا گھر سنبھالوں گی
  • بے شرم عورت کی نسبت کہتے ہیں جو بیاہ ہوتے ہی شوہر کے گھر کا انتظام کرنے لگے اور میاں کو لے کر الگ ہو جائے

    مثال مکنا یا مِقنَع= دلہن کے اوڑھنے کا باریک کپڑا، پردہ، نقاب، گھونگھٹ

Urdu meaning of uThaa.o meraa maknaa ghar sanbhaaluu.n apnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rob jamaanaa, ko.ii na.ii navelii dulhan sasuraal aate hii kah rahii hai ki haTaa.o mera ye parda me.n apnaa ghar sa.nbhaalo.n gii
  • beshram aurat kii nisbat kahte hai.n jo byaah hote hii shauhar ke ghar ka intizaam karne lage aur miyaa.n ko lekar alag ho jaaye

उठाओ मेरा मकना घर संभालूँ अपना के हिंदी अर्थ

  • रो'ब जमाना, कोई विवाहित स्त्री ससुराल में आते ही कह रही है कि हटाओ मेरा यह परदा मैं अपना घर संभालूँगी
  • लज्जाहीन स्त्री के प्रति कहते हैं जो विवाह होते ही पति के घर की देख-भाल करने लगे और पति को लेकर अलग हो जाए

    विशेष मकना या मिक़्ना= दुल्हन के ओढने का महीन कपड़ा, परदा, नक़ाब, घूँघट।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اٹھاؤ میرا مکنا گھر سنبھالوں اپنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اٹھاؤ میرا مکنا گھر سنبھالوں اپنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone