تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُٹھاؤ بی بی مَکْھنا گَھر سَن٘بھالو اَپْنا" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُٹھاؤ بی بی مَکْھنا گَھر سَن٘بھالو اَپْنا کے معانیدیکھیے

اُٹھاؤ بی بی مَکْھنا گَھر سَن٘بھالو اَپْنا

uThaa.o bii bii makhnaa ghar sambhaalo apnaaउठाओ बी बी मखना घर संभालो अपना

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُٹھاؤ بی بی مَکْھنا گَھر سَن٘بھالو اَپْنا کے اردو معانی

  • شرم دور کرو اور کام کاج اپنے ہاتھ میں لو (اس موقع پر کہتے ہیں جب کوئی جھجھک کی وجہ سے گھر وغیرہ کا انتظام نہ کر پائے) ۔

Urdu meaning of uThaa.o bii bii makhnaa ghar sambhaalo apnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shram duur karo aur kaam kaaj apne haath me.n lo (is mauqaa par kahte hai.n jab ko.ii jhijhak kii vajah se ghar vaGaira ka intizaam na kar pa.e)

उठाओ बी बी मखना घर संभालो अपना के हिंदी अर्थ

  • श्रम दूर करो और काम काज अपने हाथ में लो (इस मौक़ा पर कहते हैं जब कोई झिझक की वजह से घर वग़ैरा का इंतिज़ाम ना कर पाए)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُٹھاؤ بی بی مَکْھنا گَھر سَن٘بھالو اَپْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُٹھاؤ بی بی مَکْھنا گَھر سَن٘بھالو اَپْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone