تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُمِّید وار" کے متعقلہ نتائج

اُمِّید وار

آس لگانے والا، توقع رکھنے والا، آرزو مند، خواہش رکھنے والا، آئندہ کے بھروسے کام کرنے والا

اُمِّید وار

(کچھ پانے کی) آس لگانے والا، توقع رکھنے والا، متمنی

اُمِّید وار کَرنا

آسرا دینا ، کسی بات کا وعدہ کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُمِّید وار کے معانیدیکھیے

اُمِّید وار

ummiid-vaarउम्मीद-वार

اصل: فارسی

اُمِّید وار کے اردو معانی

صفت

  • (کچھ پانے کی) آس لگانے والا، توقع رکھنے والا، متمنی
  • ملازمت وغیرہ کا خواہشمند
  • وہ طالب علم جس نے کامیابی کی توقع پر امتحان میں شر کت کی ہو یا شر کت کر نےوالا ہو

شعر

English meaning of ummiid-vaar

Adjective

  • hoping, hopeful, expecting, expectant
  • an expectant, applicant, petitioner, supplicant, suitor
  • candidate

उम्मीद-वार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वो तालिब-ए-इलम जिस ने कामयाबी की तवक़्क़ो पर इमतिहान में शिरकत की हो या शिरकत करनेवाला हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُمِّید وار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُمِّید وار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words