تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُمَّتِ مَرحُوم" کے متعقلہ نتائج

اُمَّت

کسی پیغمبر پر ایمان لانے اور اس کی پیروی کر نے والی جماعت، خصوصاََ حضور کے پیرو

اُمَّتی

ام (رک) سے منسوب : امت کا ، جو امت میں شامل ہو .

اُمَّتِ مَرحُومَہ

مسلمانوں کی جماعت جو رحمتِ الہیٰ یا مغفرت کی مستحق خیال کی گئی ہے ، مسلم قوم ، مومنین.

اُمَّتِ مُسْلِمَہ

مسلم قوم

اُمَّتِ مَغْفُور

مسلمانوں کی جماعت جو رحمتِ الہیٰ یا مغفرت کی مستحق خیال کی گئی ہے ، مسلم قوم ، مومنین.

اُمَّتِ مَرحُوم

وہ دین یا دین والوں کی قوم جو سزاوارِ رحمت ہے، مراد: مسلمان قوم، امت مسلمہ، کنایۃً: بے حس، پسماندہ قوم

اِجماع اُمَّت

امت کا کسی بھی معاملے میں ایک رائے ہونا، اتحادِ قوم، اتفاق امت، اتفاق رائے، اتفاق قوم

شافِعِ اُمَّت

اُمَت كی بخشش كی سفارش كرنے والا ؛ مراد : حضور صلی اللہ علیہ وسلم ۔

نَئِی اُمَّت

مراد : نئی نسل ۔

چھوٹی اُمَّت

زمانۂ حال کی نسل، اخیر زمانے کے لوگ آخری زمانہ کی اولاد.

خَیرِ اُمَّت

بہترین اُمت : (مراد)ملتِ اسلامیہ (آبہ کُنْتُم خَیر اُمْۃ الخ کی طرف اشارہ ہے).

فَرِیسَۂ اُمَّت

حَکِیمِ اُمَّت

ایک لقب ، ملّت اسلامیہ کا بہت بڑا عالم اور دانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُمَّتِ مَرحُوم کے معانیدیکھیے

اُمَّتِ مَرحُوم

ummat-e-marhuumउम्मत-ए-मरहूम

اصل: عربی

وزن : 212121

اُمَّتِ مَرحُوم کے اردو معانی

اسم

  • وہ دین یا دین والوں کی قوم جو سزاوارِ رحمت ہے، مراد: مسلمان قوم، امت مسلمہ، کنایۃً: بے حس، پسماندہ قوم

English meaning of ummat-e-marhuum

Noun

  • the religion or sect of religion which deserves grace, Muslim community, Muslims, symbolic: backward community

उम्मत-ए-मरहूम के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • वो धर्म या धर्म का संप्रदाय जो कृपा का पात्र है अर्थात: मुस्लिम संप्रदाय, मुसलमान, प्रतीकात्मक: बेहिस, पिछड़ा संप्रदाय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُمَّتِ مَرحُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُمَّتِ مَرحُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words