تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُو کَرْ اَپْنا کام تبلِیا بُھوسَن دے" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تُو کَرْ اَپْنا کام تبلِیا بُھوسَن دے کے معانیدیکھیے

تُو کَرْ اَپْنا کام تبلِیا بُھوسَن دے

tuu kar apnaa kaam tabaliyaa bhuusan deतू कर अपना काम तबलिया भूसन दे

نیز : تُو کَرْ اَپْنا کام تومیا بُھوکن دے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تُو کَرْ اَپْنا کام تبلِیا بُھوسَن دے کے اردو معانی

  • تو اپنا کام کیے جا کتوں کو بھون٘کنے دے
  • دوسرے لوگ کچھ بھی کہیں اپنے کام کو نہیں روکنا چاہیے

Urdu meaning of tuu kar apnaa kaam tabaliyaa bhuusan de

  • Roman
  • Urdu

  • to apnaa kaam ki.e ja kutto.n ko bhaunkne de
  • duusre log kuchh bhii kahii.n apne kaam ko nahii.n roknaa chaahi.e

तू कर अपना काम तबलिया भूसन दे के हिंदी अर्थ

  • तू अपना काम किए जा कुत्तों को भौंकने दे
  • दूसरे लोग कुछ भी कहें अपने काम को नहीं रोकना चाहिए

    विशेष तबलिया: तबेले में बैठा हुआ, कुत्ते से अभिप्राय है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُو کَرْ اَپْنا کام تبلِیا بُھوسَن دے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُو کَرْ اَپْنا کام تبلِیا بُھوسَن دے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone