تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُرَّہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

طَرْح

طور ، طریقہ ، ڈھب ، تدبیر.

طَرْحی

وہ غزل یا اشعار جو مصرع طرح پر کہے گئے ہوں نیز وہ مشاعرہ جس میں طرح کا مصرع دیا گیا ہو

طَرْح اَفْگَن

अ. फा. वि. दे. 'तर्हअंदाज़' ।

طَرْح دار

چھبیلا، آن انداز والا، ناز و انداز والا، سجیلا، شوقین، خوبصورت، حسین، جیسے: طرح دار آدمی

طَرْح اَنْداز

नींव डालनेवाला, बुनियाद रखनेवाला ।।

طَرْح دے جانا

چشم پوشی کرنا ، درگزر کرنا ، نظرانداز کرنا

مِصْرَعِ طَرْح

وہ مصرع جو بحر، قافیہ اور ردیف بتانے کے لیے بطور طرح غزل کے لیے تجویز کیا جائے

طُوْطے کی طَرْح کَلِمَہ پَڑھْنا

ظاہری طور پر مسلمان ہونا

دُودھ کی مَکّھی کی طَرْح اَلَگ تَھلَگ رَہنا

یکسر بے تعلق رہنا ، ہر طرحِ بے اثر و بے دخل رہنا.

کِھیرے کَکْڑی کی طَرْح کَٹْنا

۔لازم۔

کِھیرے کَکْڑی کی طَرْح کاٹْنا

بے حقیقت سمجھ کر کاٹنا ، جلد جلد کاٹنا .

دُودھ کی مَکّھی کی طَرْح نِکال پھینْکنا

پوری طرح بے اثر و بے دخل کردینا، لاتعلق کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں طُرَّہ ہونا کے معانیدیکھیے

طُرَّہ ہونا

turra honaaतुर्रा होना

محاورہ

مادہ: تَرَح

Roman

طُرَّہ ہونا کے اردو معانی

  • اضافہ ہونا، بڑھ جانا، غالب ہوجانا، سبقت لے جانا، فائق ہونا
  • انوکھا پن ہونا
  • اور غضب ہونا، مزید قیامت ہونا، زیادہ بات خراب ہونا
  • زیادہ رسوائی کا سبب ہونا
  • بات پر حاشیہ چڑھنا

Urdu meaning of turra honaa

Roman

  • izaafa honaa, ba.Dh jaana, Gaalib hojaana, sabqat le jaana, faa.iq honaa
  • anokhaapan honaa
  • aur Gazab honaa, maziid qiyaamat honaa, zyaadaa baat Kharaab honaa
  • zyaadaa rusvaa.ii ka sabab honaa
  • baat par haashiyaa cha.Dhnaa

English meaning of turra honaa

तुर्रा होना के हिंदी अर्थ

  • बढ़ेतरी होना, बढ़ जाना, विजयी हो जाना, आगे हो जाना, श्रेष्ठ होना
  • अनोखापन होना
  • अप्रिय कार्य होना, अधिक बात ख़राब होना
  • बात पर फुट नोट चढ़ना
  • अधिक अपमान का कारण होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَرْح

طور ، طریقہ ، ڈھب ، تدبیر.

طَرْحی

وہ غزل یا اشعار جو مصرع طرح پر کہے گئے ہوں نیز وہ مشاعرہ جس میں طرح کا مصرع دیا گیا ہو

طَرْح اَفْگَن

अ. फा. वि. दे. 'तर्हअंदाज़' ।

طَرْح دار

چھبیلا، آن انداز والا، ناز و انداز والا، سجیلا، شوقین، خوبصورت، حسین، جیسے: طرح دار آدمی

طَرْح اَنْداز

नींव डालनेवाला, बुनियाद रखनेवाला ।।

طَرْح دے جانا

چشم پوشی کرنا ، درگزر کرنا ، نظرانداز کرنا

مِصْرَعِ طَرْح

وہ مصرع جو بحر، قافیہ اور ردیف بتانے کے لیے بطور طرح غزل کے لیے تجویز کیا جائے

طُوْطے کی طَرْح کَلِمَہ پَڑھْنا

ظاہری طور پر مسلمان ہونا

دُودھ کی مَکّھی کی طَرْح اَلَگ تَھلَگ رَہنا

یکسر بے تعلق رہنا ، ہر طرحِ بے اثر و بے دخل رہنا.

کِھیرے کَکْڑی کی طَرْح کَٹْنا

۔لازم۔

کِھیرے کَکْڑی کی طَرْح کاٹْنا

بے حقیقت سمجھ کر کاٹنا ، جلد جلد کاٹنا .

دُودھ کی مَکّھی کی طَرْح نِکال پھینْکنا

پوری طرح بے اثر و بے دخل کردینا، لاتعلق کردینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُرَّہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُرَّہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone