تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُمھاری بات اُٹھائی جائے نَہ دَھری جائے" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

منع گستاخی

forbidding of audacity

اردو، انگلش اور ہندی میں تُمھاری بات اُٹھائی جائے نَہ دَھری جائے کے معانیدیکھیے

تُمھاری بات اُٹھائی جائے نَہ دَھری جائے

tumhaarii baat uThaa.ii jaa.e na dharii jaa.eतुम्हारी बात उठाई जाए न धरी जाए

  • Roman
  • Urdu

تُمھاری بات اُٹھائی جائے نَہ دَھری جائے کے اردو معانی

  • تمہاری بات کا اعتبار نہیں
  • تمہاری بات سمجھ میں نہیں آتی، تم کوئی مصرف کی بات نہیں کرتے

Urdu meaning of tumhaarii baat uThaa.ii jaa.e na dharii jaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • tumhaarii baat ka etbaar nahii.n
  • tumhaarii baat samajh me.n nahii.n aatii, tum ko.ii musarrif kii baat nahii.n karte

तुम्हारी बात उठाई जाए न धरी जाए के हिंदी अर्थ

  • तुम्हारी बात का भरोसा नहीं
  • तुम्हारी बात समझ में नहीं आती, तुम कोई उपयोगी बात नहीं करते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

منع گستاخی

forbidding of audacity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُمھاری بات اُٹھائی جائے نَہ دَھری جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُمھاری بات اُٹھائی جائے نَہ دَھری جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone