تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طوطے کی طَرَح رَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

طوطے

طوطا کی جمع یا حالتِ مغیّرہ

طَوطے

الزام ، تہمت (تراکیب میں مستعمل).

طوطے مَینا کی کَہانی

خیالی قصّہ ، من گھڑت باتیں.

طوطے کی سی نِگاہ پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا ، یک لخت بے وفائی کرنا.

طوطے کی طَرَح آنکھ پھیرْنا

رک : طوطے کی سی آنکھیں الخ.

طوطے کی طَرَح آنکھ بَدَلْنا

رک : طوطے کی سی آنکھیں الخ.

طوطے کی طَرَح آنکھیں پھیرْنا

رک : طوطے کی سی آنکھیں الخ.

طوطے کی اَیسی آنکھیں پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا ، یک لخت بے وفائی کرنا.

طوطے کی سی آنکھیں پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا ، یک لخت بے وفائی کرنا.

طوطے اُڑْنا

ہوش اُڑنا ، حواس باختہ ہونا ، سٹپٹا جانا ، گھبرا جانا ، ہکّا بکّا ہو جانا.

طُوْطے کی طَرْح کَلِمَہ پَڑھْنا

ظاہری طور پر مسلمان ہونا

طوطے اُڑ جانا

ہوش اُڑنا ، حواس باختہ ہونا ، سٹپٹا جانا ، گھبرا جانا ، ہکّا بکّا ہو جانا.

طوطے مَینا اُڑانا

خالی باتیں بنانا ، گپیں مارنا.

طوطے کی طَرَح بولْنا

بے سمجھے دوسرے کی بات دہرانا ، رٹی ہوئی بات دہرانا

طوطے کی طَرَح پَڑْھنا

بےسمجھے یاد کرنا ، رٹنا ، بار بار دہرانا

طوطے کی طَرَح رَٹْنا

بے سمجھے یاد کرنا ، بار بار دہرانا.

طوطے کی طَرَح پَڑھانا

بے سمجھے یاد کرانا، رٹانا

طوطے کی طَرَح یاد کَرانا

بے سمجھے رٹنا / رٹانا.

طوطے کی طَرَح دِیدے بَدَلْنا

طوطے کی طرح آنکھیں بدلنا

طوطے کی طَرَح رَٹ لَگانا

بے سمجھے بار بار کہے جانا.

طوطے کی طَرَح باتیں کَرانا

بے سمجھے فرفر بولنا سِکھانا

طوطے کی طَرَح یاد کَرنا

بے سمجھے رٹنا / رٹانا.

طوطے کی طَرَح ٹیں ٹیں کَرْنا

واہیات بکنا.

طوطے کا پیڑ

یہ درخت ہندوستان میں سب جگہ ہوتے ہیں اور اکثر باغوں میں بوئے جاتے ہیں ، یہ دو قسم کا ہوتا ہے. ایک بویا ہوا اور دوسرا اپنے آپ اُگنے والا ، اس کا تنا سیدھا ، چھال پتلی کچھ پیلی یا کچھ نیلی اور چمکدار ، پتّا چوڑا ، پھول سرخ ہوتا ہے.

طَوطے جوڑْنا

تہمت لگانا، الزام لگانا، بہتان باندھنا

ہوش کے طوطے سَنبھالو

رک : ہوش کے ناخن لو ۔

ہاتھ سے طوطے اُوڑْنا

بدحواس ہونا ، گھبرا جانا (رک : ہاتھوں کے توتے اڑ جانا) ۔

ہاتھوں سے طوطے اُڑنا

رک : ہاتھوں کے توتے / طوطے اڑنا۔

ہاتھوں کے طوطے اُڑانا

حواس باختہ کرنا ، بدحواس کر دینا ، حیرت زدہ کردینا۔

ہاتھ کے طوطے اُڑ جانا

کوئی چیز دیکھ کر یا سُن کر حواس باختہ ہو جانا ، گھبرا جانا ، سٹپٹاجانا ، بدحواس ہوجانا ۔

عَقْل کے طوطے اُڑْ گَئے

ہوش جاتے رہے، حواس باختہ ہوگیا، بے اوسان ہوگیا، عقل جاتی رہی

ہاتھوں کے طوطے اُڑ جانا

حواس باختہ ہو جانا، بدحواس ہو جانا، حیرت زدہ ہو جانا

عَقْل کے طوطے اُڑ جانا

گھبرا جانا، اوسان خطا ہوجانا، حواس باختہ ہوجانا

ہاتھ پاؤں کے طوطے اُڑنا

گھبرا جانا ؛ سٹپٹا جانا (رک : ہاتھوں کے توتے اڑ جانا / اڑنا) ۔

بُوڑھے طوطے نَہیں پَڑھتے

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

بُوڑھے طوطے قُرآن نَہِیں پَڑھتے

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

بُڈّھے طوطے پَڑْھنا

بڈھے طوطوں کو پڑھانا (رک) کا لازم .

کاغَذ کے طوطے اُڑانا

بے پرکی اُڑانا ، فضول باتیں تحریر کرنا ، کاغذی طوطے مینا اُڑانا.

باتوں کے طوطے اُڑانا

کسی بات کو ہن٘سی میں نظر انداز کردینا، ٹالنا، سن کر ہن٘س دینا اور کچھ جواب نہ دینا

بُوڑھے طوطے پَڑھیں قُرآن

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا۔

کَہِیں بُوڑھے طوطے بِھی پَڑْھتے ہیں

ہر بات اپنے وقت ہر مناسب ہوتی ہے ، بوڑھوں کی تربیت نہیں ہو سکتی ، ہر کام یا فن کی تحصیل کا زمانہ مقرر ہے ، اس کے گزرنے کے بعد اس کا حصول مشکل ہوتا ہے.

بُوڑھے طوطے بھی کَہِیں پَڑھا کَرتے ہیں

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

باتوں کے طوطے مَینا بَنانا

لچھے دار باتیں کرنا، فضول باتیں کرنا

لگے طوطے بھیتوں بولنے

راز فاش ہو گیا

آنکھ طوطے کی طرح بدل لینا

بے مروتی کرنا

آنکھ طوطے کی طرح پھیر لینا

بے مروتی کرنا

آنکھ پھیرے طوطے کی سی، بات کرے مینا کی سی

بات کرنے میں میٹھا پر بے مروت

اردو، انگلش اور ہندی میں طوطے کی طَرَح رَٹْنا کے معانیدیکھیے

طوطے کی طَرَح رَٹْنا

tote kii tarah raTnaaतोते की तरह रटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

طوطے کی طَرَح رَٹْنا کے اردو معانی

  • بے سمجھے یاد کرنا ، بار بار دہرانا.

Urdu meaning of tote kii tarah raTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • be samjhe yaad karnaa, baar baar duhraanaa

तोते की तरह रटना के हिंदी अर्थ

  • बिना सोचे-समझे याद करना, बार-बार दोहराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طوطے

طوطا کی جمع یا حالتِ مغیّرہ

طَوطے

الزام ، تہمت (تراکیب میں مستعمل).

طوطے مَینا کی کَہانی

خیالی قصّہ ، من گھڑت باتیں.

طوطے کی سی نِگاہ پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا ، یک لخت بے وفائی کرنا.

طوطے کی طَرَح آنکھ پھیرْنا

رک : طوطے کی سی آنکھیں الخ.

طوطے کی طَرَح آنکھ بَدَلْنا

رک : طوطے کی سی آنکھیں الخ.

طوطے کی طَرَح آنکھیں پھیرْنا

رک : طوطے کی سی آنکھیں الخ.

طوطے کی اَیسی آنکھیں پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا ، یک لخت بے وفائی کرنا.

طوطے کی سی آنکھیں پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا ، یک لخت بے وفائی کرنا.

طوطے اُڑْنا

ہوش اُڑنا ، حواس باختہ ہونا ، سٹپٹا جانا ، گھبرا جانا ، ہکّا بکّا ہو جانا.

طُوْطے کی طَرْح کَلِمَہ پَڑھْنا

ظاہری طور پر مسلمان ہونا

طوطے اُڑ جانا

ہوش اُڑنا ، حواس باختہ ہونا ، سٹپٹا جانا ، گھبرا جانا ، ہکّا بکّا ہو جانا.

طوطے مَینا اُڑانا

خالی باتیں بنانا ، گپیں مارنا.

طوطے کی طَرَح بولْنا

بے سمجھے دوسرے کی بات دہرانا ، رٹی ہوئی بات دہرانا

طوطے کی طَرَح پَڑْھنا

بےسمجھے یاد کرنا ، رٹنا ، بار بار دہرانا

طوطے کی طَرَح رَٹْنا

بے سمجھے یاد کرنا ، بار بار دہرانا.

طوطے کی طَرَح پَڑھانا

بے سمجھے یاد کرانا، رٹانا

طوطے کی طَرَح یاد کَرانا

بے سمجھے رٹنا / رٹانا.

طوطے کی طَرَح دِیدے بَدَلْنا

طوطے کی طرح آنکھیں بدلنا

طوطے کی طَرَح رَٹ لَگانا

بے سمجھے بار بار کہے جانا.

طوطے کی طَرَح باتیں کَرانا

بے سمجھے فرفر بولنا سِکھانا

طوطے کی طَرَح یاد کَرنا

بے سمجھے رٹنا / رٹانا.

طوطے کی طَرَح ٹیں ٹیں کَرْنا

واہیات بکنا.

طوطے کا پیڑ

یہ درخت ہندوستان میں سب جگہ ہوتے ہیں اور اکثر باغوں میں بوئے جاتے ہیں ، یہ دو قسم کا ہوتا ہے. ایک بویا ہوا اور دوسرا اپنے آپ اُگنے والا ، اس کا تنا سیدھا ، چھال پتلی کچھ پیلی یا کچھ نیلی اور چمکدار ، پتّا چوڑا ، پھول سرخ ہوتا ہے.

طَوطے جوڑْنا

تہمت لگانا، الزام لگانا، بہتان باندھنا

ہوش کے طوطے سَنبھالو

رک : ہوش کے ناخن لو ۔

ہاتھ سے طوطے اُوڑْنا

بدحواس ہونا ، گھبرا جانا (رک : ہاتھوں کے توتے اڑ جانا) ۔

ہاتھوں سے طوطے اُڑنا

رک : ہاتھوں کے توتے / طوطے اڑنا۔

ہاتھوں کے طوطے اُڑانا

حواس باختہ کرنا ، بدحواس کر دینا ، حیرت زدہ کردینا۔

ہاتھ کے طوطے اُڑ جانا

کوئی چیز دیکھ کر یا سُن کر حواس باختہ ہو جانا ، گھبرا جانا ، سٹپٹاجانا ، بدحواس ہوجانا ۔

عَقْل کے طوطے اُڑْ گَئے

ہوش جاتے رہے، حواس باختہ ہوگیا، بے اوسان ہوگیا، عقل جاتی رہی

ہاتھوں کے طوطے اُڑ جانا

حواس باختہ ہو جانا، بدحواس ہو جانا، حیرت زدہ ہو جانا

عَقْل کے طوطے اُڑ جانا

گھبرا جانا، اوسان خطا ہوجانا، حواس باختہ ہوجانا

ہاتھ پاؤں کے طوطے اُڑنا

گھبرا جانا ؛ سٹپٹا جانا (رک : ہاتھوں کے توتے اڑ جانا / اڑنا) ۔

بُوڑھے طوطے نَہیں پَڑھتے

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

بُوڑھے طوطے قُرآن نَہِیں پَڑھتے

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

بُڈّھے طوطے پَڑْھنا

بڈھے طوطوں کو پڑھانا (رک) کا لازم .

کاغَذ کے طوطے اُڑانا

بے پرکی اُڑانا ، فضول باتیں تحریر کرنا ، کاغذی طوطے مینا اُڑانا.

باتوں کے طوطے اُڑانا

کسی بات کو ہن٘سی میں نظر انداز کردینا، ٹالنا، سن کر ہن٘س دینا اور کچھ جواب نہ دینا

بُوڑھے طوطے پَڑھیں قُرآن

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا۔

کَہِیں بُوڑھے طوطے بِھی پَڑْھتے ہیں

ہر بات اپنے وقت ہر مناسب ہوتی ہے ، بوڑھوں کی تربیت نہیں ہو سکتی ، ہر کام یا فن کی تحصیل کا زمانہ مقرر ہے ، اس کے گزرنے کے بعد اس کا حصول مشکل ہوتا ہے.

بُوڑھے طوطے بھی کَہِیں پَڑھا کَرتے ہیں

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

باتوں کے طوطے مَینا بَنانا

لچھے دار باتیں کرنا، فضول باتیں کرنا

لگے طوطے بھیتوں بولنے

راز فاش ہو گیا

آنکھ طوطے کی طرح بدل لینا

بے مروتی کرنا

آنکھ طوطے کی طرح پھیر لینا

بے مروتی کرنا

آنکھ پھیرے طوطے کی سی، بات کرے مینا کی سی

بات کرنے میں میٹھا پر بے مروت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طوطے کی طَرَح رَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طوطے کی طَرَح رَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone