تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طِفْلِ مَکْتَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طِفْلِ مَکْتَب کے معانیدیکھیے
طِفْلِ مَکْتَب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مدرسے میں پڑھنے والا لڑکا
شعر
ہم سمجھتے ہیں پڑھائی ہوئی باتیں نہ کرو
طفل مکتب ہو تم اے جاں ابھی استاد ہیں ہم
رہ گئیں اک طفل مکتب کے حضور
حکمتیں آگاہیاں دانائیاں
ہے گرچہ طفل مکتب وہ شوخ ابھی تو لیکن
جس سے ملا ہے اس کا استاد ہو ملا ہے
English meaning of tifl-e-maktab
Noun, Masculine
- a school boy, inexperienced
तिफ़्ल-ए-मकतब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अलिफ़ बे पढ़नेवाला, निरक्षर, मूर्ख, बेवकूफ़, अनभिज्ञ, अनाड़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طِفْلِ مَکْتَب)
طِفْلِ مَکْتَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔